اہم خبریں

خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں،شرجیل میمن

کرا چی ( اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن کا پنک بس سروس میں خواتین ڈرائیورز کی تقرری کا خیر مقدم ،، کہا پنک بس سروس میں خواتین ڈرائیورز کو دیکھ کر خوشی ہوئی،، خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ پیپلز پارٹی خواتین کو بااختیار بنانے پر یقین رکھتی ہے […]

نواز شریف وزیراعظم ؟ایم کیو ایم نے ن کی حمایت کر دی

کرا چی (اے بی این نیوز    )ایم کیو ایم نے نواز شریف کو وزیراعظم بنوانے کے لئے ن لیگ کی حمایت کر دی،، کراچی ن لیگ اورایم کیوایم کے ارکان کی مشترکہ پریس کانفرنس ،، امین الحق نے کہا نوازشریف وزیراعظم کے امیدوارہوں گے توایم کیوایم ووٹ دے گی، کچھ چیزوں پر اتفاق ہو گیا ،، […]

تاحیات نااہلی فیصلے کا اصل فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہوا،خرم دستگیر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنماخرم دستگیر نے کہاہے کہ آج کے فیصلے پررب کے شکرگزار ہیں، 5 سال کی نااہلی پر اسمبلی میں قانون سازی ہوئی، آج کے فیصلے سےنوازشریف پر قدغن ختم ہو گئی، اور فیصلے کا سب بڑا فائدہ بانی پی ٹی آئی کو ہوا۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں خرم دستگیر کا […]

تھانہ چونترہ ، تین افراد کو قتل کر دیا گیا

را ولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) تھانہ چونترہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ ،کمسن بچی سمیت 3 افراد جاں بحق، دو زخمی، زخمیو ں کو ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا،،ملزمان موقع سے فرار، فائرنگ کا واقعہ سابقہ دشمنی پر پیش آیا،سی پی اونے نوٹس لے لیا،ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دے […]

کویت نے ورک پرمٹ کی نئی سخت شرائط کا اعلان کردیا

کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت نے ورک پرمٹ جاری کرنے سے قبل ہنرمند تکنیکی افراد سےعملی ٹیسٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اہم اقدام نائب وزیر اعظم اور وزیر داخلہ شیخ طلال الخالد کی ہدایات پر کیا گیا، یہ اقدام اسمارٹ بھرتیوں کے لیے پروفیشنل سسٹم پراجیکٹ کا حصہ ہے اور قومی ترقیاتی منصوبے […]

سائفر کیس میں ضمانت،سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کی روبکار جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سائفر کیس میں ضمانت، سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سیکرٹ ایکٹ عدالت نے رہائی کی روبکار جاری کردی،، سائفر کیس میں بانی چئیر مین کی ضمانت سپریم کورٹ نے منظور کی تھی، بانی پی ٹی آئی کے وکیل نے ضمانتی مچلکے جمع کروائے،بانی پی ٹی آئی توشہ خانہ اور […]

تاحیات نااہلی ،گناہ تسلیم کئے بغیر توبہ قبول ہو گئی،پی ٹی آئی رد عمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تاحیات نااہلی کیس پر تحریک انصاف کا ردعمل، کہا ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کا اصل مالک کون ہے آج تک پتہ نہ لگ سکا۔ اسی طرح گناہ تسلیم کئے بغیر توبہ بھی قبول ہو گئی۔ جن پر جھوٹے پرچے اور صرف الزام ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ لیکن جو سزا […]

8 فروری کے الیکشن کے لیے تیار ہیں، ترجمان جے یو آئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان جے یو آئی حافظ حمداللہ نے کہاہے کہ مولانا فضل الرحمان کو براہ راست تھریٹ ہے، تاہم 8 فروری کے الیکشن کے لیے تیار ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں ترجمان جے یو آئی حافظ حمداللہ کا کہنا تھا کہ جے یو آئی سپریم کورٹ کے فیصلے کی حمات کرتی ہے، ملک میں […]

تا حیات نااہلی، نوازشریف اوربانی پی ٹی آئی دونوں کافائدہ ہوا،بلاول

لاہور ( اے بی این نیوز   )نوازشریف بالکل اہل ہیں،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیاہےنااہلی صرف5سال کیلئے ہوگی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا تاحیات نااہلی کیس فیصلے پر ردعمل، کہا بانی پی ٹی آئی اگرنااہل ہوتے ہیں تووہ بھی5سال کیلئےنااہل ہوں گے،فیصلے سے نوازشریف اوربانی پی ٹی آئی دونوں کافائدہ ہوا،ہماری تنقیدیہی رہے کہ ہم اپنی جمہوریت میں […]

مسلمان اینکر مہدی نے لائیو شو کے دوران امریکی چینل چھوڑ دیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی نیوز نیٹ ورک کے مسلمان نیوز اینکر مہدی حسن نے لائیو شو کے دوران چینل کو خیر باد کہہ دیا۔امریکی ٹی وی کے مطابق صحافی مہدی حسن نے اپنے شو کے اختتام پر کہا کہ وہ دوسرے مواقع حاصل کرنے کے لیے چینل چھوڑ رہے ہیں۔انہوں نے اپنے آخری شو میں غزہ میں رپورٹنگ کرنے […]