کرا چی (اے بی این نیوز )ایم کیو ایم نے نواز شریف کو وزیراعظم بنوانے کے لئے ن لیگ کی حمایت کر دی،، کراچی ن لیگ اورایم کیوایم کے ارکان کی مشترکہ پریس کانفرنس ،، امین الحق نے کہا نوازشریف وزیراعظم کے امیدوارہوں گے توایم کیوایم ووٹ دے گی، کچھ چیزوں پر اتفاق ہو گیا ،، این اے 242 کا فیصلہ خالد مقبول صدیقی اور شہباز شریف کریں گے،، سندھ میں آئندہ حکومت کیلئے مشترکہ امیدوار لائیں گے ،،رانا مشہود نے کہا یہ ایسااتحادہے جس نے مل کرآگے چلناہے، باہمی مشاورت سے معاملات طے کئے















