اہم خبریں

تا حیات نااہلی، نوازشریف اوربانی پی ٹی آئی دونوں کافائدہ ہوا،بلاول

لاہور ( اے بی این نیوز   )نوازشریف بالکل اہل ہیں،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنادیاہےنااہلی صرف5سال کیلئے ہوگی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کا تاحیات نااہلی کیس فیصلے پر ردعمل، کہا بانی پی ٹی آئی اگرنااہل ہوتے ہیں تووہ بھی5سال کیلئےنااہل ہوں گے،فیصلے سے نوازشریف اوربانی پی ٹی آئی دونوں کافائدہ ہوا،ہماری تنقیدیہی رہے کہ ہم اپنی جمہوریت میں بہتری لے کرآئیں،اختلاف رائے ہوناچاہیے لیکن اس کوذاتی دشمنی نہیں سمجھناچاہیے

متعلقہ خبریں