اہم خبریں

تاحیات نااہلی ،گناہ تسلیم کئے بغیر توبہ قبول ہو گئی،پی ٹی آئی رد عمل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تاحیات نااہلی کیس پر تحریک انصاف کا ردعمل، کہا ایون فیلڈ اپارٹمنٹ کا اصل مالک کون ہے آج تک پتہ نہ لگ سکا۔ اسی طرح گناہ تسلیم کئے بغیر توبہ بھی قبول ہو گئی۔ جن پر جھوٹے پرچے اور صرف الزام ہیں وہ الیکشن نہیں لڑ سکتے۔ لیکن جو سزا یافتہ تھے اور اعلی ترین عدالت سے نااہل قرار پائے، وہ لاڈلے الیکشن کے لئے اہل قرار پائے۔

متعلقہ خبریں