اہم خبریں

برطانیہ کا ویزٹ ویزہ پرمشروط ملازمت کی اجازت دینے کافیصلہ

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ رواں سال ویزا قوانین میں بڑی تبدیلیاں لارہا ہے،31 جنوری سے نافذ ہونے والے ان امیگریشن قوانین کا مقصد ملک میں کاروبار اورسیاحت کے شعبے کو فروغ دینا ہے۔برطانوی میڈیا نے بتایاکہ وزیٹر ویزا کے حوالے سے قوانین پر کی جانے والی نظرثانی کے مطابق سیاحوں کو ملک میں قیام کے دوران مشروط ملازمت […]

جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کےخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کےخلاف حکم امتناع کی استدعا مسترد،، سپر یم کو رٹ نے شکایت کنندگان کو فریق بنانے کی ہدایت کر دی، عدالت کی جسٹس مظاہر نقوی کو ترمیم شدہ درخواستیں دائر کرنے کی ہدایت ، جسٹس امین الدین خان نے ریما رکس میں […]

8فروری کومیاں نوازشریف چوتھی باروزیراعظم منتخب ہونگے،ملک ابرار

راولپنڈی (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 55 ملک ابرار احمدنے کہا ہے کہ 8فروری کا الیکشن ملک میں سیاسی و جمہوری استحکام اورمعاشی ترقی کی نوید لے کر طلوع ہو گا میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ ملک کے وزیر اعظم منتخب ہو کر ملک میں تعمیرو ترقی کی نئی راہ متعین کریں گے ان […]

بنوں میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار زخمی

بنوں(نیوزڈیسک)صوبۂ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میریان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق صوبۂ خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے میریان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور زخمی ہوگیا جبکہ […]

پیپلز پارٹی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی، میاں جاوید لطیف

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے کسی بھی سطح پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہیں ہو گی۔سہولت کاری آج بھی موجود ہے جس کی مثالیں دے سکتا ہوں، قطری خط کے معاملے کو اچھالا گیا، ہم سے پوچھا جا رہا ہے کہ ہم جلسے جلوس کیوں نہیں کر […]

دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مضبوط حکومت چاہئے،سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جن پارٹیوں میں جمہوریت نہیں وہ جمہوری استحکام بھی نہیں چاہتیں۔ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے مضبوط حکومت کا قیام ضروری ہےجماعت اسلامی اقتدار میں آ کر قرآن اور سنت کی بالادستی یقینی بنائے گی۔پیر کو جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ […]

مودی کو مسخرہ کہنے والے مالدیپ کے 3 وزراعہدوں سے برطرف

مالے(نیوزڈیسک)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کا تمسخر اڑانے پر مالدیپ کے 3 وزرا معطل ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ کی حکومت نے اپنے 3 نائب وزرا کو سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم کا مذاق اڑانے پر معطل کردیا ۔مالدیپ میں نوجوانوں کے امور کی نائب وزیر مریم شعونہ سمیت مالسا شریف اور محزوم […]

پنجاب ، موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہو گا

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہو گا، 22 جنوری تک سکولز کے اوقات کار تبدیل ، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا صوبے میں سکولوں کی سرما تعطیلات میں توسیع نہیں ہوگی،تمام تعلیمی ادارے 10 جنوری کو کھل جائیں گے، 22 […]

پی آئی اے کی نجکاری دو حصوں میں ہوگی،کمیشن نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نجکاری کمیشن نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری سے متعلق ادارے کو دو حصوں میں تقیسم کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اجلاس میں پی آئی اے کی نجکاری پر غور کیا گیا، جبکہ فنانشل ایڈوائزر نے اجلاس کو پی آئی اے […]

سانحہ نو مئی ، ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سانحہ نو مئی کی ایک اور ویڈیو ناقابل تردید شواہد کے ساتھ منظر عام پر آگئی،، مخصوص جماعت کے تخریب کاروں کی شرپسندی سے ہسپتال تک محفوظ نہیں رہے،ویڈیو میں مخصوص سیاسی جماعت کے شر پسند عناصر آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی (دل کے ہسپتال) پرشرمناک انداز میں دھاوا […]