اہم خبریں

پنجاب ، موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہو گا

لاہور ( اے بی این نیوز   )پنجاب میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہو گا، 22 جنوری تک سکولز کے اوقات کار تبدیل ، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا صوبے میں سکولوں کی سرما تعطیلات میں توسیع نہیں ہوگی،تمام تعلیمی ادارے 10 جنوری کو کھل جائیں گے، 22 جنوری تک سکولز صبح ساڑھے نو بجے کھلیں گے ، وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبہ کو موسم کی مناسبت سے جیکٹس اور گرم کپڑے پہننے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں