انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی( اے بی این نیوز )انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 6 پیسے کی کمی سے 282 روپے 22 پیسے ہوگئی گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 28 پیسے پر بند ہوا تھااوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم رہا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر گزشتہ روز کی سطح 282 روپے 34 […]
توشہ خانہ،190ملین پاؤنڈریفرنسز، ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ،190ملین پاؤنڈریفرنسزمیں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں مسترد،اسلام آباد:توشہ خانہ ریفرنس میں سماعت11جنوری تک ملتوی کر دی گئی،نیب حکام11جنوری کوتوشہ خانہ ر یفرنس میں12گواہان کوپیش کریں گے،190ملین پاؤنڈریفرنس میں فردجرم کیلئے17جنوری کی تاریخ مقررکردی گئی،احتساب عدالت کےجج محمدبشیرنے ضمانت کی درخواستوں پرفیصلہ سنایا۔
سروس ٹریبونل کی تشکیل نو کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )صدر مملکت نے اسلام آباد کی ماتحت عدلیہ سروس ٹریبونل کی تشکیل نو کردی،جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ٹریبونل کا چیئرمین مقررکردیا گیا ٹریبونل کے ممبران میں جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز خان شامل ،وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
فواد چوہدری جہلم کے 2حلقوں سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار

راولپنڈی(نیوزڈیسک)فواد چوہدری کو قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 60 اور این اے61 جہلم سے الیکشن لڑنے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق منگل کو راولپنڈی میں فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کےخلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔الیکشن ٹربیونل کے جج چوہدری عبدالعزیز نے فواد چوہدری کی اپیل خارج کر دی۔دوران سماعت […]
توشہ خانہ ریفرنس، نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )توشہ خانہ ریفرنس، نیب گواہان کی فہرست سامنے آگئی،نیب بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کیخلاف 20 گواہان پیش کرے گا،تحفے کا پرائیویٹ طور پر تخمینہ لگانے والے صہیب عباسی بطور وعدہ معاف گواہ پیش ہوں گے،گواہان کی فہرست میں ایک وعدہ معاف گواہ بھی شامل،سابق وزیراعظم کےملٹری […]
بھارت میں ہاتھیوں کے جھنڈ کا اسکول پر حملہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ہاتھیوں کے غول نے اسکول پر حملہ کرکے عمارت کو تہس نہس کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست تامل ناڈو میں پیش آیا جہاں سرکاری اسکول میں ہاتھیوں کے غول نے حملہ کردیا۔ہاتھیوں کے غول نے اسکول میں داخل ہوتے ہی حملہ کیا اور اپنی پوری طاقت سے اسکول میں […]
غزہ جنگ ،اسرائیلی فوجی چوری ،ڈکیتیوں میں ملوث نکلے

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک) غزہ میڈیا آفس نے بتایا کہ 7 اکتوبر کے بعد سے اب تک اسرائیلی فوج غزہ سے لاکھوں ڈالر کی نقدی اور سونا چوری کرچکی ہے۔ درجنوں شہریوں نے شکایات کی ہیں کہ اسرائیلی فوج نے ان کے پیسے اور سونا چرایا ہے، چوری کی گئی نقدی اور سونے کے زیورات کی مالیت […]
190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت

اسلام آباد( اے بی این نیاز )190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیش رفت،احتساب عدالت کاشہزاد اکبر اور زلفی بخاری کے تمام اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم،،فرح گوگی ، وکیل ضیا المصطفی نسیم و دیگر ملزمان کے بھی اثاثے اور بنک اکاونٹس منجمد کرنے کی ہدا یت،،ملزمان کے نام رجسٹرڈ گاڑیاں بھی […]
با نی پی ٹی آ ئی کے خلا ف گھیرا مزید تنگ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )با نی پی ٹی آ ئی کے خلا ف گھیرا مزید تنگ،جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری ڈال دی گئی،، پو لیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد۔ بانی پی ٹی آئی وڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے۔کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک […]
لاہوردنیاکاسب سے آلودہ ترین شہرہے، محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہوردنیاکاسب سے آلودہ ترین شہرہے،سب کواپناکرداراداکرناہوگا،ہم سٹوڈنٹس کو10ہزارموٹربائیکس دے رہے ہیں،ہمارے پاس دوسری کوئی چوائس نہیں،ہمیں اپنی زندگیوں کو10،10سال زیادہ کرناہے،ہمیں الیکٹرک بائیکس کے استعمال کویقینی بناناپڑےگا،ہم10ہزارای رکشےبھی لوگوں کودیں گے،2ہزارالیکٹرک موٹربائیکس خواتین کیلئےبھی مختص کررہے ہیں،اللہ کرے گاڑیاں جلدالیکٹرک ہوں،پنجاب حکومت […]