اہم خبریں

سروس ٹریبونل کی تشکیل نو کردی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )صدر مملکت نے اسلام آباد کی ماتحت عدلیہ سروس ٹریبونل کی تشکیل نو کردی،جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ٹریبونل کا چیئرمین مقررکردیا گیا ٹریبونل کے ممبران میں جسٹس بابر ستار اور جسٹس سردار اعجاز خان شامل ،وزارت قانون و انصاف نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

متعلقہ خبریں