اہم خبریں

بلے کی واپسی ہو گی یا نہیں ؟آج ہی فیصلہ جاری کیاجائے،بیرسٹرگوہر

پشاور( اے بی این نیوز     )بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ اس کیس پرآج ہی فیصلہ جاری کیاجائے،جسٹس سیدارشدعلی نے ریمارکس دیئے کہ جودلائل دیے ہیں ہم اس کودیکھیں گےپھرآرڈرکریں گے،بیرسٹرعلی ظفر نے کہا کہ سپریم کورٹ میں ہم نے3جنوری آرڈرکیخلاف درخواست دائرکی ہے،بیرسٹرگوہرعلی نے کہا کہ ہم کوشش کریں گے ہمیں بلے کانشان ملے،ہمارے پاس پلان بی […]

پاکستانی انجینئر کو 21 ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر ایکشن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت میری ٹائم نے پاکستانی انجینئر کو 21 ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر ایکشن لے لیا۔تفصیلات کے مطابق وزارت میر ی ٹائم نے غیر ملکی جہاز کے مالک کی جانب پاکستانی انجینئر کو 21 ماہ کی تنخواہ نہ دینے پر ایکشن لیا۔میری ٹائم حکام نے کراچی پورٹ پر غیر ملکی جہاز کو بھی […]

این اے 46، جے یوآئی کے امیدوار پر فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل

اسلام آباد( اے بی این نیوز    ) تھانہ نصیر آباد کی حدود میں این اے 46کیلئے جے یوآئی کے امیدوار پر فائرنگ کی گئی،پولیس کے مطابق مولانا ریحان زخمی حالت میں پمز ہسپتال منتقل ،مولانا ریحان جمیل پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی۔

پیر ودھائی سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس کا آغاز

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پیر ودھاہی سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس کا آغاز دیگر روٹس پر الیکٹرک بسز کا آغاز کر دیا گیا،نئی آنے والی 160 الیکٹرک بسیں اسلام آباد کے ان روٹس پر میٹرو سے منسلک کر دی گئی ہیں اسلام آباد اب پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں آپ کسی […]

سونے کی قیمت کو پھر پر لگ گئے،300روپے تولہ مہنگا

کراچی(نیوزڈیسک)گزشتہ روز 1900 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 1900 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 16 ہزار 400 روپے […]

وزارت مذہبی امور کی انوکھی منطق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزارت مذہبی امور کی انوکھی منطق ، ڈالر کی آڑ میں سرکاری کوٹہ سعودی عرب کو واپسی کی تیاری،سرکاری سکیم کے تحت 21 ہزار سے زائد حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کی تیاریاں،سرکاری حج سکیم کے تحت ہی درخواست دینے والے سوا 5 ہزار پاکستانیوں کو حج پر […]

کویت ،قوانین کی خلاف ورزیوں میں ملوث ایک ہزارتارکین وطن گرفتار

کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت میں سیکیورٹی کریک ڈاؤن کے دوران مختلف قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایک ہزار سے زائد تارکین وطن کو گرفتار کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حراست میں لیے گئے زیادہ تر افراد کو اب قانون کے مطابق ملک بدر کرنے کے لیے کارروائی کی جا رہی ہے۔نائب وزیر اعظم اور […]

جماعت اسلامی نے امیدواران کی فہرست جاری کر دی

اسلام آباد (اے بی این نکیوز    )جماعت اسلامی نے قومی اور صوبائی امیدواران کی فہرست جاری کر دی ، جماعت اسمبلی نے قومی حلقوں پر 85 فیصد امیدواروں کو ٹکٹ جاری کر دیئے، جماعت اسلامی کے امیدوار قومی اسمبلی کی 231 نشستوں پر انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں،پنجاب میں141،قومی اسمبلی کے126حلقوں میں جماعت اسلامی الیکشن […]

جبرائیل ایتل فرانس کے کم عمر ترین وزیراعظم بن گئے

پیرس ( اے بی این نیوز      )جبرائیل ایتل فرانس کے کم عمر ترین وزیراعظم بن گئے،فرانسیسی صدرنے 34 سالہ جبرائیل ایتل کو وزیراعظم مقرر کیا ،جبرائیل ایتل جدید تاریخ کے سب سے کم عمر فرانسیسی وزیر اعظم ہیں،جبرائیل ایتل ایلزبتھ بورن کی جگہ لیں گے جنہوں نے گزشتہ روز استعفیٰ دیا تھا،جبرائیل ایتل اس سے قبل فرانسیسی […]

حج عازمین کو سہولیات و خدمات فراہمی کیلئےپرعزم ہیں،بھارتی وزیرسمرتی ایرانی

ریاض(نیوزڈیسک)متنازع سمجھی جانے والی بھارتی اقلیتی امور کی وزیر اداکارہ سمرتی ایرانی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بھارت کے حج عازمین کو سہولیات و خدمات فراہمی کیلئےپرعزم ہے،بھارتی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کے دورے پر موجود سمرتی نے حج 2024 کے لیے بھارت اور سعودی عرب کے مابین معاہدے پر دستخط […]