اہم خبریں

پیر ودھائی سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس کا آغاز

اسلام آباد(اے بی این نیوز)پیر ودھاہی سے فیض آباد تک میٹرو بس سروس کا آغاز دیگر روٹس پر الیکٹرک بسز کا آغاز کر دیا گیا،نئی آنے والی 160 الیکٹرک بسیں اسلام آباد کے ان روٹس پر میٹرو سے منسلک کر دی گئی ہیں اسلام آباد اب پاکستان کا واحد شہر ہے جس میں آپ کسی بھی جگہ سے 500 میٹر پیدل چل کر میٹرو روٹ استعمال کر سکتے ہیں ۔ جلد پورے شہر میں سائیکل لین بھی بنا دی جائے گی۔

متعلقہ خبریں