جنوبی کوریا میں کتے کا گوشت بیچنے اور کھانے پر پابندی عائد

سیول(نیوزڈیسک)جنوبی کوریا کی حکومت نے کتے کا گوشت بیچنےاور کھانے کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے ملک میں کتے کا گوشت بیچنے اور کھانے پر پابندی عائد کرنے کے لیے پیش کیے گئے بل کو منظور کرلیا۔جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے اس بل […]
حکمران بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو 48گھنٹے بھی نہ رکھ سکے، سراج الحق

تلہ گنگ(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مزید باریوں کے طلبگارسابقہ کارکردگی کا حساب دیں، خاندانی بادشاہتوں کا دور ختم ہو گیا، اب آقا غلام، برہمن شودر کی تقسیم نہیں چلے گی، ایک پاکستان میں دو نظام نہیں ہو سکتے۔ قوم 8فروری کو ظالم جاگیرداروں، وڈیروں اور کرپٹ سرمایہ داروں کا یوم […]
چین ،4 سالہ لڑکے کا ننھی کلاس فیلو کو سونے کی اینٹ کا تحفہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں 4 سالہ لڑکے نے اپنی ساتھی طالبہ کو 42 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سونے کی اینٹ تحفے میں دے کر سب کو حیران کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیران کن واقعہ چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں پیش آیا، جہاں ایک پرائمری کلاس کے ننھے طالب علم نے 42 […]
ایلون مسک نے ایکس پر اپنا عہدہ اور مقام تبدیل کردیا

نیویارک(نیوزڈیسک) ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے بائیو میں اپنا عہدہ اور لوکیشن تبدیل کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس کا اعلان انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ شیئر کرکے کیا۔ایکس کے سربراہ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے بائیو میں اپنا عہدہ اور لوکیشن […]
شر یف فیملی کو ایک اور ریلیف مل گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب کا بڑا فیصلہ،،شر یف فیملی کو ایک اور ریلیف مل گیا ،نواز شریف اور فیملی کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس میں تحقیقات بند، شریف ٹرسٹ کیس میں انویسٹی گیشن کی منظوری 31؍ مارچ 2000ء کو دی گئی تھی، چئیرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس،ایگزیکٹو بورڈ […]
برطانوی شاہ چارلس سوم کی نئے سال میں پہلی بڑی کامیابی

لندن(نیوزڈیسک)شاہ چارلس سوم کو نئے سال کے آغاز پر آسٹریلیا سے ایک بڑی خوشی کی خبر موصول ہوئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا نے جمہوری ریاست بننے اور شاہ چارلس کی سربراہی سے نکلنے کے لیے ریفرنڈم کروانے کے منصوبے کو ترک کر دیا ۔آسٹریلوی حکومت نے ایک بیان میں کہا کہ […]
سانحہ 9 مئی،بانی پی ٹی آئی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد (اے بی این نیوز )بانی پی ٹی آئی کیخلاف سانحہ 9 مئی کے حوالے سے درج مقدمات کی سماعت ،انسداددہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجازآصف نےاڈیالہ جیل میں سماعت کی، سانحہ 9 مئی کے 12 کیسوں میں بانی پی ٹی آئی کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ تمام تھانوں […]
بانی پی ٹی آئی کے کالم بارے فواد چوہدری کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیا بانی تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کالم لکھا ہوگا؟ فواد چوہدری نے صحافی کے سوال پر جواب دے دیا۔احتساب عدالت میں فواد چوہدری کی پیشی کے موقع پر صحافی نے فواد چوہدری سے بانی پی ٹی آئی کے غیر جریدے میں لکھے گئے کالم سے متعلق سوال کیا۔صحافی نے استفسار کیا کہ […]
پانچ ٹیلی کلینک کیوسک کے قیام کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خصوصی سیکرٹری تعلیم نے کہا کہ شفا انٹرنیشنل ہسپتال فاؤنڈیشن نے پانچ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن سکولوں کے تعاون سے پانچ ٹیلی کلینک کیوسک کے قیام کا اعلان کیا ۔ یہ کیوسک تمام طلباء کی اسکریننگ کریں گے اور اسکول کے احاطے میں طلباء اور اساتذہ دونوں کو ٹیلی کنسلٹیشن […]
آصف زرداری کا سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا اعلان

ڈیرہ بگٹی (نیوزڈیسک)سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز (پی پی پی پی) کے چیئرمین آصف زرداری نے حکومت میں آکر سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانے کا اعلان کردیا،منگل کو ڈیرہ بگٹی میں پی پی کے انتخابی جلسے سے آصف علی زرداری نے مختصر ٹیلیفونک خطاب کیا اور اس دوران مقامی افراد کو […]