اہم خبریں

پولیووائرس کو جڑسے اکھاڑپھینکنے کیلئے پرعزم ہیں،وزیرصحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگران وفاقی وزیر قومی صحت و خدمات ڈاکٹر ندیم جان نےکہا ہے کہ پاکستان کو 2030 تک پولیو فری معاشرہ بنانے کے خواب کی تعبیر ممکن بنائیں گے، تمام حکومتوں اور اداروں نے انسداد پولیو کےلیے بےشمار قربانیاں دیں ہیں،ذیابیطس کی بیماری کےاعتبار سے پاکستان عالمی سطح پر سر فہرست ہے،اس حوالے سے جامع […]

ایف بی آر کی تنظیم نو کیلئے 4 رکنی کمیٹی تشکیل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی تنظیم نو کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ایف بی آر میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے معاملے پر اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن (ایس آئی ایف سی) کونسل کی ہدایت پر ایف بی آر کی تنظیم نو کے لیے 4 رکنی کمیٹی تشکیل دی […]

بلے کا فیصلہ جلد ہوجائیگا،تیمورسلیم جھگڑا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ ہزاروں لوگ پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے منتظر ہیں، امید ہے کہ جلد انتخابی نشان کا فیصلہ بھی آجائے گا، نجی ٹی وی سے بات چیت میں پی ٹی آئی تیمورسلیم جھگڑا نے کہا کہ ہماری پوری قیادت کے کاغذات مسترد […]

مونس الہٰی کے ورانٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )جعل سازی مقد مہ میں مونس الہی کے ورانٹ گرفتاری جاری ،جوڈیشل مجسٹریٹ نے اینٹی کرپشن کی درخواست پر ورانٹ گرفتاری جاری کیے،، اینٹی کرپشن کا موقف ہے کہ ملزم مونس الہی شامل تفتیش نہیں ہوا خود کو روپوش کررکھا ہے

خاتون جج پر حملہ کرنے والے ملزم کی پیشی کی تصویر وائرل

نیویارک(نیوزڈیسک)گزشتہ دنوں امریکا کی ایک عدالت میں ملزم کی ضمانت منظور نہ کرنے پر جج پر حملہ کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وائرل ویڈیو میں دیکھا گیا تھا کہ ملزم کی ضمانت خاتون جج نے منظور نہیں کی۔ جس پر ملزم نے اچانک سے جج پر حملہ کردیا اور […]

خرد برد کا کیس، فواد چوہدری نیب کے حوالے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خرد برد کا کیس، فواد چوہدری 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد مزید تین روز کیلئے نیب کے حوالے،نیب کی جانب سے فواد چوہدری کے 10 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 12 جنو ری کو دوبا رہ پیش کر نے کا حکم،دوران سماعت فواد چوہدری اور نیب پراسیکیوٹر کے […]

اقتدارکاشوق ہوتا تو سینیٹر شپ سے استعفیٰ نہ دیتا،مصطفیٰ نواز کھوکھر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینئر سیاستدان اور امیدوار حلقہ این اے47 مصطفیٰ نواز کھوکھرنےکہا ہے کہ اقتدار کی نہیں اقدار کی سیاست کرتا ہوں،اقتدارکاشوق ہوتا تو سینیٹر شپ سے استعفیٰ نہ دیتا، تحریک انصاف نےانتشار اور غیر اخلاقی سیاست کی داغ بیل ڈالی ،گزشتہ روز کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پچھلے تین سال میں ہر سیاسی جماعت […]

شیرافضل مروت،شہریار آفریدی ، شاندانہ گلزار ، ریحانہ ڈار الیکشن لڑنے کیلئے اہل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عا م انتخا با ت، پی ٹی آ ئی کے شیرافضل مروت،شہریار آفریدی ، شاندانہ گلزار ، ریحانہ ڈار سمیت متعدد رہنماوں کو الیکشن لڑ نےکی اجازت مل گئی،، بانی پی ٹی آ ئی کے کاغذات نامزدگی پر فیصلہ محفوظ ،،، ، اسلام آباد سے پی ٹی آ ئی امیدوار […]

سینیٹ قرار داد، اپنی اس غلطی کوتسلیم کرتاہوں،بہرہ مندتنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹربہرہ مندتنگی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی نے کبھی کسی کے نشان پرسیاست نہیں کی،پیپلزپارٹی کسی جماعت کومائنس کرنے کی سیاست پریقین نہیں رکھتی،پیپلزپارٹی ہمیشہ اپنے منشورپرالیکشن لڑتی ہے،پی ٹی آئی کے لوگ9مئی کےواقعات میں ملوث ہیں،9مئی واقعات میں ملوث کرداروں کوقانون کے کٹہرے میں کھڑاکرناچاہیے،رہنماپیپلزپارٹی اے بی این کےپروگرام’’ڈبیٹ […]

حج 2024 میں 35 کمپنیاں زائرین کی خدمت کریں گی،سعودی عرب

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے کہاہے کہ سعودی عرب میں گزشتہ برس 1 کروڑ 35 لاکھ 50 ہزار زائرین نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ یہ تعداد 2022 کے عمرہ زائرین کے مقابلے میں 58 فیصد زیادہ ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے حج و عمرہ کانفرنس کے […]