اہم خبریں

پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے، شیخ رشید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )پہلی بار پاکستان کی سیاست میری سمجھ سے باہر ہے ،13تاریخ تک سیاسی بادل چھٹ جائیں گے اور صورتحال کھل کر سامنے آجائے گی،عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگوکہاانشاء اللہ انتخابات 8فروری کوہی ہوں گے،عوام ووٹ ڈالیں گے اور قلم […]

نمونیا سے 36بچوں کی اموات،وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبے میں نمونیہ سے 36 بچوں کی اموات کا نوٹس لے لیا۔تفصیلات کے مطابق نمونیہ سے بچوں کی اموات کے معاملے پر نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے چلڈرن استپال لاہور میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔انہوں نے رواں ماہ ہونے والے بچوں کے امتحانات ملتوی اور پہلی کلاس تک کے بچوں […]

زمین گرم کر نے والے فضل الرحمان اب ٹھنڈ لگ رہی ہے،ہمایوں مہمند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )فضل الرحمان کہتے تھے ہم زمین گرم کردیں گے ان کو خود ٹھنڈ لگ رہی ہے، کچھ مونگ پھلیاں خریدیں ،کمرے میں گئے ،ہیٹر لگایا اور باہر نہیں نکلے،تحریک انصاف کے سینیٹرہمایوں مہمند کی اے بی این نیوز سے گفتگو کہا پہلے بھی قومی اسمبلی سے 2 صوبوں کے الیکشن […]

اسرائیل کا امریکہ کوفوجی کارروائیوں میں کمی کا عندیہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی حکام نے انکشاف کیاہے کہ اسرائیلیوں نے واشنگٹن کو مطلع کیا کہ وہ غزہ میں فوجی مہم کے اگلے مرحلے میں کارروائیوں میں نمایاں کمی کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر سینئر امریکی عہدیدار نے مزید کہا کہ وہ کم فورسز پر بھروسہ کریں گے اور […]

بھارتی ہندوتوا غنڈوں کی قرآن پاک کی بیحرمتی کی ناپاک جسارت

رانچی(نیوزڈیسک) بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں ہندوتوا کے غنڈوں نے قرآن پاک کے ایک نسخے کو نذر آتش کرنے کی ناپاک جسارت کی جس سے مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں آر ایس ایس، بی جے پی، وی ایچ پی اور بنجرگ دل کے جنونی […]

بلاول نے کوئی کام نہیں کیا ان سے مقابلہ کیسا؟ عطا تارڑ

لاہور ( اے بی این نیوز    )ن لیگ کے عطا تارڑ کہتے ہیں بلاول بھٹو نے کوئی کام نہیں کیا ان سے مقابلہ کیسا؟ پنجاب کے حوالے سے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کا موازنہ بنتا نہیں، مسلم لیگ ن ہر چیلنج پر پورا اترنے کی صلاحیت رکھتی ہے،لاہورمیں میڈیا سے گفتگو میں کہا پارٹی آج […]

ن لیگ نے انتخابی جلسوں کا شیڈول فائنل کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن نے انتخابی جلسوں کا شیڈول فائنل کرلیا ،نواز شریف 17 جنوری سے جلسوں کا آغاز کریں گے ،15 جنوری سے مریم نواز اور شہباز شریف میدان میں آئیں گے،نواز شریف ڈویژنز کی سطح پر جلسوں سے خطاب کریں گے،مسلم لیگ ن مجموعی طور پر 60 جلسے کرے گی

ہمیں ہرانے کے الیکشن کمیشن کے تمام حربے ناکام ہوگئے،بیرسٹرگوہر

راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے ہمیں ہر محاذ پر ہرانے کی کوشش کی، پشاور ہائیکورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ ٹکٹوں سے متعلق پیسوں کے لین دین کی بات درست نہیں، سائفر کیس حکم امتناع کل ختم ہو رہا ہے، اُمید ہے کل ہائی کورٹ کوئی […]

این اے 89 سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ مل سکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )این اے 122 کے بعد این اے 89 سے بھی بانی پی ٹی آئی کو الیکشن لڑنے کی اجازت نہ مل سکی، لیگل ٹیم کا فیصلہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان، شاہ محمود قریشی نے تین حلقوں سے کاغذات مسترد ہونے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا، یا […]

راجہ فرقان احمد کی نئی کتاب “طالبان کی واپسی: پاکستان کا اسٹریٹجک کراس روڈ” شائع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نوجوان صحافی راجہ فرقان احمد کی طالبان کی واپسی: پاکستان کا اسٹریٹجک کراس روڈکے عنوان پر ایک نئی کتاب شائع۔ کتاب میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو شکل دینے والے تاریخی اور معاصر پیچیدگیوں کا گہرا تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ راجہ فرقان احمد کی کتاب دونوں ملکوں کے درمیان موجود متعدد […]