کوہاٹ ،چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 شہید

کوہاٹ ( اے بی این نیوز ) انڈس ہائی وے لاچی ٹول پلازہ کے قریب چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ، پولیس اورسکیورٹی فورسز کاسرچ آپریشن،شہید ہونے والوں میں ہیڈ کانسٹیبل امجد، ہیڈ کانسٹیبل جنید، کانسٹیبل وقار اور لکی مروت کا رہائشی نور محمد شامل ہیں،بلاول بھٹو زرداری […]
غزہ میں قید اسرائیلیوں کی رہائی کے لیے امریکہ سرگرم

دوحا (نیوزڈیسک) مشرق وسطیٰ کے امور کے لیے امریکی صدر جو بائیڈن کے سینیر مشیر بریٹ میک گورک نے دوحا میں قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمٰن آل ثانی سے ملاقات کی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملاقات میں علاقائی کشیدگی اور غزہ کی پٹی میں زیر حراست اسرائیلیوں کی رہائی […]
لکی مروت ،11 افراد کوقتل کردیا کر دیا گیا

لکی مروت ( اے بی این نیوز ) خون کی ہولی ،نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر11 افراد کوقتل کردیا، افسوسناک واقعہ سرائے نورنگ تختی خیل کے علاقے میں پیش آیا ، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور 2 بچے بھی شامل ہیں، ملزمان واردات کے بعد فرار ،پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر […]
الیکشن کمشنرہوتاتوبتاتاانتخابات ہورہے ہیں یانہیں،اعجاز الحق

کراچی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ض) کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پاکستان میں نظریاتی سیاست ختم ہوگئی، معیشت اور سیکیورٹی وینٹی لیٹر پر ہے۔ میاں صاحب نے کہا تھا’’ بیگرز کانٹ بی چوزر‘‘ پوچھتا ہوں انہوں نے یہ کہنے سے قبل استعفیٰ کیوں نہیں دیا؟ جس مقصد کےلیے پاکستان بنا تھا اسی پر لانے کی […]
ڈالر کی تنزلی کا سفر جاری

کراچی( اے بی این نیوز)روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی،انٹر بینک میں ڈالر مزید 9 پیسے سستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 281 روپے 13 پیسے ہوگئی ،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 18 پیسے نیچے آگیا ،اوپن مارکیٹ ڈالر […]
کندھ کوٹ ،الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیکیج ، 4 ملازمین جاں بحق

کندھ کوٹ ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن آفس میں گیس لیکیج سے 4 ملازمین جاں بحق،ملازمین میں مشتاق مگسی،فرید احمد ،ماجدعلی اور عبدالرؤف شامل ہیں،صوبائی الیکشن کمشنر شریف اللہ کشمور روانہ ،جاں بحق ملازمین کی نماز جنازہ میں شرکت کرینگے،چیف سیکرٹری سندھ نے نوٹس لے لیا،کمشنر اور ڈی آئی جی لاڑکانہ سے رپورٹ طلب کر […]
اسلام آباد ایپلیٹ ٹریبونل میں دائر تمام 70 اپیلوں پر فیصلہ ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )اسلام آباد ایپلیٹ ٹریبونل میں دائر تمام 70 اپیلوں پر فیصلہ ہو گیا،70 اپیلوں میں سے صرف 3 میں ریٹرنگ افسر کا فیصلہ برقرار رہا ،ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف 65 اپیلیں منظور ،خواجہ سرا کے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف 2 اپیلیں مسترد ،دہری شہریت پر ایک امیدوار […]
پی ٹی آئی کی اپیل خارج،مریم نواز کے کاغذات نامزدگی درست قرار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف اپیل خارج کردی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 سے کاغذات […]
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(بشارت راجہ)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیاجسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنا استعفیٰ صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھجوا دیا ہے دیکھتے ہیں استعفے میں جسٹس مظاہر نے کہا ہے کہ میں نے لاہور ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں فرائض انجام دیے ہیں۔میرے لیے […]
ملک عامر ڈوگر کا پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ملک عامر ڈوگر کا پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے کا اعلان ،اے بی این نیوسے گفتگو میں کہا این اے 149 سے الیکشن لڑ رہا ہو ں،اپنے قائد کے ساتھ کھڑاہوں،ہم نے جماعت کیلئے قید و بند کی صعوبتیں سہیں،ثابت قدم رہے