لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑا گیا، ملزم گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سامان بلوچستان سے لایا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ کراچی میں کیماڑی تھانہ کی حدود میں موچکو چیک پوسٹ پر کارروائی کی […]
جے سالک نے حکومت سے انوکھا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم مسیحی اتحاد اور سیویئر پاکستان کے سربراہ ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنوینئر ، انسانی حقوق کے علمبردارنوبل امن انعام کے لیے نامزد اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نے حکومت سے انوکھامطالبہ کردیا،تفصیلات کے مطابق مسلم مسیحی اتحاد اور سیویئر پاکستان کے سربراہ ورلڈ مینارٹیز الائنس کے کنوینئر ، انسانی حقوق کے علمبردارنوبل […]
انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی،لیگی امیدوار شاہ جی گل آفریدی پر جرمانہ عائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) لیگ کے امیدوار شاہ جی گل آفریدی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایم او خیبر نے بتایاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) لیگ کے امیدوار شاہ جی گل آفریدی پر 10 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا گیاہے۔ شاہ جی گل آفریدی نے لوئی شلمان کے […]
8فروری کوملک میں الیکشن ہورہے ہیں،بلاول

لاہور ( اے بی این نیوز )چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ 8فروری کوملک میں الیکشن ہورہے ہیں،الیکشن کیلئےہم میدان میں اترچکے ہیں،سناتھااین اے127میں ن لیگ کاراج ہےمگر وہ نظرنہیں آئے،این اے127میں تحریک انصاف بھی نظرنہیں آرہی،پیپلزپارٹی واحدجماعت ہےجولاہورمیں بھی الیکشن کیلئےتیارہے،ہم آپ کےنمائندے بنیں گےاورحلقہ کےعوام کی خدمت کریں گے،کیاآپ کوپتاہے یہاں […]
سعودی عرب نے کان کنی کے شعبے کے لیے 182 ملین ڈالر مختص کر دئیے

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی عرب ملک میں کان کنی کے منصوبے کے لیے 182 ملین ڈالر کی رقم مختص کی گئی ہے۔ یہ بات سعودی وزیر برائے صنعت و معدنی وسائل نے بتائی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر صنعت و معدنی وسائل بندر الخورائف نے ایک تقریب سے خطاب میں کہاکہ ہم اگلے چند برسوں میں 20 […]
ہم پر نسل کشی کا الزام مضحکہ خیز اور سفاکانہ ہے، اسرائیلی صدر

تل ابیب(نیوزڈیسک)جنوبی افریقہ کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے پر اپنے ملک کے غصے کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی صدر اسحاق ہرتصوغ نے بھی اسےمضحکہ خیز اور سفاکانہ قرار دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ اپنی ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی عدالت انصاف […]
اے بی این نیوز کی نشاندہی پر ایکشن جسٹس مظاہر نقوی نے استفعے پر غلطی ٹائپنگ مسٹیک قرار دیدی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے استعفیٰ دے دیا، استعفیٰ آج دیا گیا لیکن اس پر تاریخ 10جنوری 2023کی لکھی گئی جس کی وجہ سے اس استفے میں ابہام پیدا ہو گیا۔اس غلطی کی اے بی این نیوز نے سب سے پہلے نشاندہی کی ،ٹی […]
سابق سینیٹر میر اسلم بلیدی پر فائرنگ،شدید زخمی

تربت (اے بی این نیوز )میرعیسیٰ قومی پارک کےقریب فائرنگ،سابق صوبائی وزیراسلم بلیدی شدیدزخمی ہو گئے،میراسلم بلیدی کوٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیاگیامیراسلم بلیدی این اے258پرمسلم لیگ ن کے ا میدوارہیں،آئی پی پی سندھ کے جنرل سیکریٹری علی جونیجو کی جانب سے واقعے پر افسوس کا اظہارعلی جونیجو نے کہا کہ واقعے میں ملوث افراد کو فوری گرفتار […]
پانی کی پلاسٹک بوتلوں سے متعلق حیران کن تحقیق سامنے آگئی

نیو یارک(نیوزڈیسک) ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پلاسٹک کی بوتلوں میں بھرا پانی پلاسٹک کے لاکھوں زہریلے خوردبینی ذرات سے آلودہ ہوتا ہے۔پلاسٹک کی بوتل سے پانی پینے کا مطلب ہے کہ اپنے جسم کو پلاسٹک کے باریک ذرات سے آلودہ کیا جارہا ہے ہے اور اس حوالے سے سائنس دانوں کو […]
شمالی وزیرستان،آزادامیدوار سمیت3افراد کو قتل کر دیا گیا

شمالی وزیرستان( اے بی این نیوز )تپی گاؤں میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سےآزادامیدوارملک کلیم اللہ سمیت3افرادجاں بحق ہو گئے،پولیس کے مطابق ملک کلیم اللہ پی کے104سےآزادامیدوارتھے،لاشیں ہسپتال منتقل،شمالی وزیرستان:ملک کلیم اللہ کچھ عرصہ قبل بم دھماکے میں زخمی بھی ہوئےتھے۔