اہم خبریں

لاکھوں روپے مالیت کا نان کسٹم پیڈ سامان پکڑا گیا، ملزم گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ سامان بلوچستان سے لایا گیا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاکھوں روپے مالیت کے نان کسٹم پیڈ سامان کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ کراچی میں کیماڑی تھانہ کی حدود میں موچکو چیک پوسٹ پر کارروائی کی گئی۔ جس میں نان کسٹم پیڈ سامان سے لوڈ کنٹینر پکڑا گیا۔نان کسٹم پیڈ سامان کوئٹہ سے کراچی اسمگل کیا جارہا تھا۔

متعلقہ خبریں