پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ بھی اسرائیل کیخلاف میدان میں آگئیں

اوٹاوا(نیوزڈیسک)پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ سلمٰی زاہد نے حکومتِ کینیڈا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی عدالتِ انصاف (آئی سی جے) میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کی درخواست کی حمایت کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا فلسطین پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کی صدر سلمٰی زاہد نے حکومتِ کینیڈا سے مطالبہ کیا کہ جنوبی افریقہ […]
غزہ میں فرانسیسی یرغمالی کی ماں نے جنگ بندی کی اپیل کر دی

پیرس (نیوزڈیسک)فرانس کی رہنےوالی 62 سالہ میری پسکیلے ریڈوکس نے کہا ہے کہ وہ اپنے یرغمالی بیٹے 32سالہ اورین کے لئے بہت پریشان ہیں۔ اس کی صحت کے بھی کچھ مسائل ہیں۔ اس لئے میں نے وزیر اعظم اسرائیل نیتن یاہو سے اپیل کی ہے یرغمالیوں کو رہائی دلوانے کے لئے جنگ بندی کریں۔ کیونکہ […]
حج کی غیر قانونی بکنگ میں ملوث کمپنیوں کیخلاف کارروائی کا آغاز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارتِ مذہبی امور نے حج کی غیر قانونی بکنگ میں ملوث کمپنیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے فراڈ میں ملوث کمپنی کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔وزارت مذہبی امور نے ایک شکایت پر ایکشن لیتے ہوئے فراڈ کرنے والی کمپنی ’’ ففتھ پلر فیملی تکافل لمیٹڈ‘‘ کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز […]
نواز، شہباز کے کاغذات نامزدگی درست قرار، اپیلیں خارج

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے این اے 132 سے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے جبکہ کاغذات منظور کرنے کے خلاف اپیلیں خارج کردی گئیں۔الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس احمد ندیم ارشد نے فیصلہ سنادیا […]
400 ارب روپے کے اسلامی بانڈز فروخت کرنے کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کا اسٹاک ایکسچینج کے ذریعے 400 ارب روپے کے اسلامی بانڈز فروخت کرنے کا اعلان،100 ارب روپے کے اسلامی بانڈز ایک سال کیلئے فروخت کئے جائیں گے،اسلامی بانڈز 24 جنوری، 21 فروری اور 20 مارچ کو تین نیلامیوں میں فروخت کئے جائیں گے
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا

نیویارک ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل ہوگا،پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی اگلی قسط کی منظوری کا امکان ،پہلے اقتصادی جائزے کی تکمیل پر سٹاف لیول معاہدہ 15 نومبر کو طے پایا تھا،پاکستان کو قرض پروگرام میں سے 1اعشاریہ 2 ارب ڈالر مل چکے ہیں، پروگرام کے […]
ڈرائیونگ لائسنس کا نظام ای چالان اور جرائم کے ریکارڈ سے منسلک

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ڈرائیونگ لائسنس کا نظام ای چالان اور جرائم کے ریکارڈ سے منسلک کیا گیا ہے۔ترجمان ا کیپیٹل پولیس کے مطابق گزشتہ ایک ماہ میں ای چالان کے 485 نادہندگان نے ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء اور تجدید سے پہلے 789 ای چالان ادا کیے۔تھانہ کورال کا ایک اشتہاری گرفتار ہوا۔تھانہ بہارہ […]
سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل دن 1 بجے ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس کل دن 1 بجے ہو گا، ذرائع کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایات کا سامنا کرنے والے جج جسٹس مظاہر نقوی استعفیٰ دے چکےجسٹس مظاہر نقوی کے خلاف شکایات پر 10 افراد کو نوٹسز بھی کیے گئے تھے
انتخابات کیلئے حالات ماضی سے زیادہ خراب نہیں ، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(نیوذڈیسک)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے کہاہے کہ انتخابات کے لیے حالات ماضی سے زیادہ خراب نہیں ہیں، اس وقت نگران وزیراعظم 11 وزارتوں کے انچارج ہیں، وزارت داخلہ کے انچارج بھی نگراں وزیراعظم ہی ہیں۔انٹرنیٹ سروس کے حوالے سے مسائل تکنیکی ہیں، نگراں حکومت سے قبل بھی انٹرنیٹ سروس میں تعطل آتا […]
لکی مروت،سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں میں فائرنگ،2 دہشتگرد ہلاک،2جوان شہید

لکی مروت ( اے بی این نیوز )سیکیورٹی فورسزاوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ،آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ کےتبادلے میں2انتہائی مطلوب دہشت گردہلاک،ہلاک دہشت گردوں میں آفتاب عرف ملنگ اورمسعودشاہ شامل ہیںدہشت گردسیکیورٹی فورسزاورشہریوں کونشانہ بنانےمیں ملوث تھے،ہلاک دہشت گردوں سےبھاری مقدارمیں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمد ہوا،دہشت گردوں کی فائرنگ سےسیکیورٹی فورسزکے2جوان شہیدہو ئےفائرنگ کےتبادلے میں […]