ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے تربت میں ایک ہی امیدوارکوٹکٹ جاری کردیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے تربت میں ایک ہی امیدوارکوٹکٹ جاری کردیئے،پیپلزپارٹی نے این اے 259 کیچ کم گوادر سے میر یعقوب بزنجو کو پارٹی ٹکٹ جاری، اس سے پہلے مسلم لیگ ن نے بھی میر یعقوب بزنجو کو ٹکٹ جاری کیاتھا لیکن انہوں نے لینے سے انکارکردیا،میر یعقوب بزنجو […]
پنجاب اور خیبرپختونخواانتخابات میں تاخیر کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب اور خیبرپختونخواانتخابات میں تاخیر کی درخواست غیر موثر ہونے پر نمٹا دی گئی،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیئے اب تو انتخابات کی تاریخ آچکی ہے ہم کیسے آپ کی درخواست سنیں،انتخابات سے متعلق تمام مقدمات ترجیجی بنیادوں پر سن رہے ہیں،کیا آپ انتخابات نہیں چاہتے،جسٹس فائزکے استفسار پروکیل ظفر […]
پاکستان پولیس کے پہلے سائبر کرائم انوسٹی گیشن یونٹ کا قیام

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد پولیس میں پاکستان پولیس کا پہلا سائبر کرائم انوسٹی گیشن یونٹ قائم کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق سائبر کرائم تفتیشی مرکز ایف سکس خدمت مرکز میں قائم کیا گیا ہے۔سائبر کرائم تفتیشی یونٹ کے افسران سی پی او سیف سٹی کے ماتحت اور ایس ایس پی سیف سٹی کی نگرانی میں فرائض سرانجام […]
ن لیگ نے اپنے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹیں جاری کرنا شروع کر دیں

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ن لیگ نے اپنے امیدواروں کو انتخابی ٹکٹیں جاری کرنا شروع کر دیں ،ٹکٹ پارٹی صدر شہباز شریف کے دستخطوں سے جاری کئے جا رہے ہیں ،امیدوار اپنے اپنے متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس پارٹی ٹکٹ جمع کروائیں گے ، ریٹرننگ افسران 13جنوری کولیگی امیدواروں کو شیر کا پارٹی نشان […]
کرمان بم دھماکا کس نے کئے،ایران نے بتادیا

تہران(نیوزڈیسک)ایران کے شہر کرمان میں گزشتہ بدھ کو ہونے والے 2 دھماکوں کے حوالے سے تفصیلات جاری کی گئی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزارت انٹیلی جنس کی جانب سے کہا گیا کہ خودکش حملہ آوروں میں سے ایک تاجک تھا اور دوسرے کے بارے میں بھی شبہ ہے کہ وہ بھی تاجک ہوسکتا […]
انتخابات 8فروری کوہی ہونگے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انتخابات 8فروری کوہی ہونگے،سکیورٹی کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی تمام ضروریات پوری کرینگے،نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی کی الیکشن کمیشن حکام سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو کہاانتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کسی کو کوئی شک نہیں ہوناچاہیے،یہ کہنے کو بہت آسان ہے کہ تین سویونٹ بجلی مفت دینگے،کوئی […]
انتخابی نشان بلے کوآزادامیدواروں کی فہرست سے نکال دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کےانتخابی نشان بلے کوآزادامیدواروں کی فہرست سے نکال دیا،ویب سایٹ پرآزادامیدواروں کی فہرست بھی اپڈیٹ،الیکشن کمیشن نے بلے کوآزادامیدواروں کی فہرست میں14ویں نمبر پر درج کرکے انتخابی کوڈ 19دیا تھا،الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے پی […]
الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کابلا بحال کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کافیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کاپی ٹی آئی کابلا بحال کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کافیصلہ،چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس میں پٹیشن تیارکرنے کی ہدایت،اجلاس میں چاروں ممبران اور قانونی ٹیم شریک ہوئی،پی ٹی آئی نے بھی پشاورہائیکورٹ کے حکم پرعمل نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کیخلاف […]
پیپلزپارٹی کا ملک بھر میں بھوک مٹاؤ پروگرام شروع کرنے کااعلان

جامشورو(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ایم کیو ایم ووٹروں سے ڈرتی ہے، اللّٰہ کرے وہ انتخابات لڑے۔ مولانا فضل الرحمٰن میرے لیے محترم ہیں، یہ کہوں گا کہ الیکشن وقت پر ہوں، الیکشن ملتوی ہونے سے دہشت گرد کامیاب ہو جائیں گے۔ملک بحران سے نکالنے […]
صوابی میں فائرنگ، پی ٹی آئی کے مقامی رہنما جاں بحق

صوابی(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے،فائرنگ کرنے والے ملزمان فرار ہو گئے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی جانب سے گاڑی پر فائرنگ کی گئی ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ موٹر سائیکل سواروں […]