الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررالیکشن کمیشن کی درخواست پر سماعت کل ہو گی ،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنیچ سماعت کرے گاجسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی بینچ کاحصہ ہو نگے۔
سپریم کورٹ میں اہم تبدیلیاں جسٹس منصور علی شاہ آئندہ چیف جسٹس ہونگے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جسٹس اعجاز الاحسن کے استعفے کیساتھ ہی سپریم کورٹ میں اہم تبدیلیاں جسٹس منصور علی شاہ آئندہ چیف جسٹس ہونگےجوڈیشل کمیشن اور سپریم جوڈیشل کونسل میں بھی اہم تبدیلیاں جسٹس منصور علی شاہ سپریم جوڈیشل کونسل کا حصہ بن گئے جسٹس یحیحی آفریدی جوڈیشل کمیشن کے ممبر بن گئے
گلگت بلتستان میں تصدیق شدہ گندم بیج کی رعایتی نرخوں پر فراہمی

گلگت (نیوزڈیسک)حکومت گلگت بلتستان کے کسان دوست اقدامات کی بدولت خطے میں صدیق شدہ گندم بیج کی رعایتی نرخوں پر فراہمی شروع کردی گئی،گلگت بلتستان کی 90 فیصد سے زائد آبادی بالواسطہ یا بلاواسطہ زراعت کے شعبے سے منسلک ہے اور اس سیکٹر کی اہمیت کے پیش نظر حکومت گلگت بلتستان نے محکمہ زراعت کو […]
جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفی دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفی،جسٹس مظاہر کے بعد جسٹس اعجاز الاحسن نے استعفی دے دیاجسٹس اعجازالاحسن سپریم کورٹ کی سنیارٹی میں تیسرے سینئر ترین جج تھے، موجودہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعد اکتوبر میں انہیں ملک کا آئندہ چیف جسٹس بننا […]
سعودی تاریخی خیبر نخلتستان کے گرد 4 ہزار سال پرانی قلعہ نما دیوار دریافت

ریاض(نیوزڈیسک)ماہرین آثار قدیمہ نے شمالی عرب کے صحرا میں خیبر نخلستان کے گرد ایک بہت بڑی قدیم قلعہ نما دیوار دریافت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو اس نخلستان کو لپیٹ میں لیے ہوئے تھی۔یہ دیواریں تاریخی خیبر نخلستان کے گرد بنائی گئی تھیں۔ جو فرانس کے ماہرین آثار قدیمہ نے ڈھونڈ نکالی […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں حکم امتناعی ختم کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں حکم امتناعی ختم کردیا ،جسٹس گل حسن نے ریمارکس دیئے اٹارنی جنرل صاحب اگر آپ کارروائی کو واپس لے جانا چاہتے ہیں تو وہاں سے کریں جب آرڈر پاس ہوا تھا ، اٹارنی جنرل کی سائفر کیس کی 14 دسمبر کے بعد […]
دہشت گردوں میں ہمت ہے تو سامنے آکرلڑیں، وزیراعظم

دہشت گردوں سے کوئی خوف نہیں،ہمت ہے تو سامنے آکرلڑیں،وہ10حملے کرینگےہم ہزار بار جواب دینگے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پشاور میں تقریب سے خطاب کہااللہ کے حکم کے بغیر موت نہیں آسکتی،ہم شہدااور ان کے ورثاکاقرض ادانہیں کرسکتے،اے پی ایس کے معصوم بچوں کوشہیدکرنے والے دہشت گردوں کوحیاآنی چاہیے،ہم کبھی دہشت گردوں کے سامنے […]
دنیا بھر کے طاقتورترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کا نمبر کونسا؟جانئے

اسلام آباد،نیویارک(نیوزڈیسک)2024 کی پہلی سہ ماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان ایک بار پھر سب سے نیچے موجود ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جنوری سے مارچ 2024 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں بیک وقت 6 ممالک کے پاسپورٹس کو طاقتور ترین قرار […]
16 سالہ طالبعلم کیساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی عمل پر استانی گرفتار

میسوری(نیوزڈیسک) امریکی ریاست میسوری میں ریاضی کی ایک خاتون ٹیچر کو 16 سالہ طالب علم کے ساتھ دیگر طلبا کے سامنے جنسی سرگرمیوں میں ملوث ہونے پر گرفتار کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق خاتون ٹیچر کلفٹن کارمکس، پلاسکی کاؤنٹی کے لاکی ہائی اسکول میں حساب کا مضمون پڑھاتی ہیں۔ وہ مذکورہ طالب علم کے ساتھ […]
فلسطینی ریاست کے لیے امریکا کے ٹھوس اقدامات کی یقین دھانی

مقبوضہ بیت المقدس(نیوزڈیسک) مشرقِ وسطیٰ کے دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات ہوئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقِ وسطیٰ کے دورے میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی فلسطینی صدر محمود عباس سے ملاقات ہوئی۔امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی ریاست کے لیے امریکا کے ٹھوس اقدامات کا […]