دہشت گردوں سے کوئی خوف نہیں،ہمت ہے تو سامنے آکرلڑیں،وہ10حملے کرینگےہم ہزار بار جواب دینگے،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا پشاور میں تقریب سے خطاب کہااللہ کے حکم کے بغیر موت نہیں آسکتی،ہم شہدااور ان کے ورثاکاقرض ادانہیں کرسکتے،اے پی ایس کے معصوم بچوں کوشہیدکرنے والے دہشت گردوں کوحیاآنی چاہیے،ہم کبھی دہشت گردوں کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیکیں گے،آخری سانس تک لڑیں گے















