اہم خبریں

نگران حکومت کا آئندہ مالی سال کیلئےبجٹ سازی پرکام شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نگران حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئےبجٹ سازی پرکام شروع کردیا، وزارت تجارت نے15فروری تک تجاویز طلب کرلیں ،ایف بی آر،وزارت صنعت و پیداوار،نیشنل ٹیرف کمیشن سے تجاویزطلب ،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی, انجنئیرنگ ڈویلپمننٹ بورڈ سے تجاویز مانگی گئی ہیں

آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کی پنجاب میں سپلائی بند کرنے کی دھمکی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) حکام کی نا اہلی کے باعث پنجاب حکومت کو نومبر اور دسمبر کے ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے جمع نہیں ہو سکے ہیں،پی آر اے کوریٹرن فائلز کھولنے اور مسئلے کے حل […]

نان فائلرز کو آخری نوٹس جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نان فائلرز کو آخری نوٹس جاری، اب بجلی اور گیس کے کنکشن کٹیں گے،ایف بی آرنے15 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے مشن پر کام تیز کردیا، ایف بی آر جنوری 2024 کے دوران انکم ٹیکس جنرل آرڈر جاری کرے گا، پہلے مرحلے میں نان فائلرز کے موبائل […]

حوثی بحری جہازوں پر حملے بند کریں،سلامتی کونسل میں قرادادمنظور

نیویارک(نیوزڈیسک)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمنی حوثیوں سے بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کونسل کے 15 مستقل اراکین ممالک میں سے 11 نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، روس اور چین سمیت 4 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا، […]

وسائل سے مالا مال خیبر پختونخوا میں غربت ناچ رہی ہے، سراج الحق

لاہور(نیوزڈیسک)امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں نے قبائلی علاقوں سے وعدے پورے نہیں کیے۔ وسائل سے مالا مال خیبر پختونخوا میں غربت ناچ رہی ہے۔ دیر چترال ایکسپریس لائن کی تعمیر کا وعدہ پورا نہیں کیا گیا۔ کے پی میں انڈسٹریل سٹی کی باتیں کاغذات تک محدود رہیں۔ جمعرات کو جاری […]

کورونا میں اضافہ،ہسپانوی حکومت نے ماسک کا استعمال لازمی قراردیدیا

میڈرڈ(نیوزڈیسک)اسپین میں فلو اور کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے بعد اسپتالوں اور تمام طبی مراکز میں ماسک پہننے کی پابندی لازمی کر دی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہسپانوی وزیر صحت مونیکا گارشیا کا کہنا تھا کہ ملک بھر کے طبی مراکز میں ماسک پہننا لازمی کر دیا گیا ہے، کمزور افراد کی […]

مولانا فضل الرحمٰن کے دورۂ افغانستان پر دفتر خارجہ کا تبصرے سے گریز

اسلام آباد (اے بی این نیوز)مولانا فضل الرحمٰن کے دورۂ افغانستان پر دفتر خارجہ کا تبصرے سے گریز،ممتاز زہرہ نے پریس بریفنگ میں کہاحکومتِ پاکستان دورے کو سپورٹ نہیں کر رہی،پاکستان ڈائیلاگ اور ڈپلومیسی میں یقین رکھتا ہے،ہم اسرائیل کیخلاف جنوبی افریقا کے قانونی عمل کو بروقت سمجھتے ہیں،بھارت نے پلوامہ کا ڈرامہ سیاسی گیم […]

چین کی امریکہ سے تائیوان کے انتخابات میں مداخلت نہ کرنے کی اپیل

  بیجنگ (نیوزڈیسک) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نےکہا ہے کہ دنیا میں صرف ایک چین ہے اور تائوان چین کا اٹوٹ حصہ ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو میڈیا سے بات چیت میں انہوں نے کہا کہ چین نے ہمیشہ امریکہ اور تائیوان کے درمیان کسی بھی قسم کے سرکاری تبادلے […]

رام مندر کے افتتاح پر تحفے کے 2 خاص ڈبوں میں کیاہوگا؟جانئے

ایودھیہ(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہرایودھیہ میں مسلمانوں کی تاریخی بابری مسجد کی جگہ تعمیر کیے جانے والے رام مندر کے افتتاح کے موقع پرمہمانوں کو 2 ’’خاص ڈبے‘‘ دیے جائیں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 12 جنوری سے ایودھیا پہنچنے والے عقیدت مندوں کو سناتن سیوا نیاس سے بھگوان رام سے متعلق یادگاری ٹوکن […]

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( اے بی این نیوز   )نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 لاہورہائیکورٹ میں چیلنج،درخواست میں چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق بنایا گیا ہے ،درخواست گزار کاموقف ہے کہ آئین کے تحت الیکشن ایکٹ میں سادہ اکثریت سے قانون سازی نہیں کی جاسکتی ،عدالت الیکشن ایکٹ کی […]