اہم خبریں

نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 لاہورہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ( اے بی این نیوز   )نااہلی کی مدت پانچ سال کرنے کے قانون کا سیکشن 232 لاہورہائیکورٹ میں چیلنج،درخواست میں چیئرمین سینیٹ، سپیکر قومی اسمبلی، الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریق بنایا گیا ہے ،درخواست گزار کاموقف ہے کہ آئین کے تحت الیکشن ایکٹ میں سادہ اکثریت سے قانون سازی نہیں کی جاسکتی ،عدالت الیکشن ایکٹ کی دفعہ 232 کالعدم قرار دے

متعلقہ خبریں