اہم خبریں

ہفتے اور اتوار کی چھٹی قربان کرکے الیکشن کے کیسز سن سکتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی انٹرپارٹی انتخابات کہاں ہوئے تھے ،کیا کوئی نوٹیفکیشن ہے جس میں بتایا گیا ہو الیکشن کس جگہ ہونگے؟ چیف جسٹس کااستفسار،پی ٹی آئی وکیل نے کہا چمکنی کے گراؤنڈ میں ہوئے تھے،جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیئے چھوٹے سے گم نام گاؤں میں انتخابات کیوں کرائے؟ چیف […]

برونائی کے شہزادے عبدالمتین کی شادی ہوگئی

دارالسلام(نیوزڈیسک)دنیا کی امیر ترین ریاستوں میں سے ایک برونائی دارالسلام کے سلطان حسن البولقیا کے بیٹے شہزادہ عبدالمتین کی اپنی منگیتر سے شادی ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 32 سالہ شہزادہ عبدالمتین اور 29 سالہ ینگ ملیا انیشہ کی شادی کی تقریب دارالحکومت میں ایک سونے کے گنبد والی مسجد (مسجد عمر علی سيف الدين) میں […]

بحیرہ احمر میں حوثیوں کے حملوں کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے،امریکا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے خبردار کیا ہےکہ حوثیوں کے بحیرہ احمر میں تجارتی جہاز رانی کے راستوں پر مسلسل حملوں کے خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جمعرات کو ایک بیان میں ان کے ملک نے ایران پر واضح کیا کہ وہ حوثیوں کو مدد فراہم کرنا بند کرے۔امریکی […]

اسٹیٹ بینک میں بیل گھس گیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی(نیوزڈیسک) اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی ایک برانچ میں بیل کے گھسنے سے افراتفری پھیل گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے اناؤ میں اسٹیٹ بینک آف انڈیا کی برانچ میں سردی سے پریشان ایک بیل گھس گیا۔ بیل کی بینک میں انٹری کا احساس ہوتے ہی افراتفری مچ گئی۔پولیس […]

سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )سینئر اداکار خالد بٹ انتقال کر گئے ،وہ ایک عرصہ سے علیل اور سروسز ہسپتال لاہور میں زیر علاج تھے ،،نماز جنازہ کل واپڈا ٹاؤن لاہور میں ادا کیا جائے گا،،شوبز کیریئر کا آغاز 1970 میں بطور ایسوسی ایٹ ڈائریکٹر کیا ،1978 میں انہیں بطور اداکار اپنی پہلی پرفارمنس دکھانے کا […]

الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کا انتخابی نشان جلد شائع کرے ،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کا انتخابی نشان جلد شائع کرے ،بیرسٹر گوہر کہتے ہیں الیکشن کمیشن کو ہائیکورٹ آرڈر کی کاپی جمع کراچکے، آ ج ٹکٹوں کے حوالے سے اعلا ن کیا جائے گا،الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے کہ الیکشن شفاف کرائیں، جس امیدوار کو ٹکٹ نہیں ملا […]

ٹرمپ نے ایک دن کیلئے کیابننے کی خواہش کا اظہارکردیا،جانئے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 کام کرنے کے لیے ایک دن کے لیے ڈکٹیٹر بننے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے مخالفین مجھے ڈکٹیٹر کہہ کر الیکشن جیتنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ […]

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسری قسط کی منظوری دے دی

واشنگٹن،اسلام آباد(نیوزڈیسک) آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے ستر کروڑ ڈالرجاری کرنے کی منظوری دیدی،تفصیلات کے مطابق پاکستان کیلئے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ پروگرام کے تحت قرض سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس جمعرات 11 جنوری کوواشنگٹن میں ہوا،نجی ٹی وی نے بتایا کہ وزارت خزانہ کے […]

شدید دھند ، موٹروے ایم تھری جڑانوالہ سے درخانہ تک ٹریفک کیلئے بند

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )شدید دھند کے باعث موٹروے ایم تھری جڑانوالہ سے درخانہ تک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی،موٹروےایم فورعبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں اور شورکوٹ سے گوجرہ تک ٹریفک کیلئے بند،دھند کے باعث موٹروےایم ٹوکوٹ مومن سے پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی،ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق شدید […]

امریکا میں شدید بارشیں اور برفانی طوفان، 5 افراد ہلاک

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کی مشرقی ریاستوں میں شدید بارشوں اور برفانی طوفان سے 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔خبر رساں اداروں کے مطابق نیویارک سمیت 12ریاستوں میں 4 لاکھ سے زائد مکانات اور کاروباری مراکز بجلی سے محروم ہیں۔نیو جرسی اور کنکٹی کٹ میں دریاؤں میں پانی کی سطح بلند ہونے اور ڈیم کو نقصان پہنچنے […]