اہم خبریں

متحدہ عرب امارات میں صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے جرمانے

ابوظہبی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے صارفین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے 46 معاملات میں جرمانے متعارف کرادیئے، سب سے بڑا جرمانہ 10 لاکھ درہم تک ہے،قوانین کی خلاف ورزی کے اعادے کی صورت میں لائسنس یا بزنس رجسٹریشن منسوخ بھی کی جاسکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یو اے ای کی […]

مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام

متنی (  اے بی این نیوز    )مولانا فضل الرحمان اور ایمل ولی پر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام، 2دہشت گرد گرفتار،ایس ایس پی پشاورنجم الحسنین کے مطابق متنی سےگرفتار خودکش حملہ آور کی شناخت عادل خان کے نام سے ہوئی ہے، نشاندہی پر دوسرے ساتھی طاہر کو اچینی سے گرفتار کیا،دہشت گردوں کا تعلق داعش خراسان سے […]

ایودھیا کا رام مندر انتہا پسند ہندو جماعتوں کو لڑانے لگا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)ایودھیا میں بابری مسجد کے مقام پر تعمیر کیے جانے والے رام جنم بھومی مندر نے انتہا پسند جماعتوں بھارتیہ جنتا پارٹی اور شیو سینا کو آمنے سامنے کھڑا کردیا ہے۔ دونوں جماعتوں کے رہنمائوں کے درمیان الزام تراشی جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شیو سینا کے رکن اسمبلی سنجے راوت […]

کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )کاغذات نامزدگی واپس لینے کا آج آخری روز ، الیکشن کمیشن نے ٹائم رات نو بجے تک بڑھادیا، الیکشن کمیشن کل انتخابی نشانات الاٹ اورامیدواروں کی حتمی فہرست جاری کرے گا، سیاسی جماعتیں اور آزاد امیدوار 6 فروری تک اپنی انتخابی مہم چلا سکیں گے

الیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نےانٹرپارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا، مسلم لیگ جناح کو انتخابی نشان الاٹ ،جمعیت علمائے پاکستان نورانی کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی،ڈی لسٹ ہونے والی سیاست جماعتوں میں سنی تحریک، آل پاکستان مینارٹی الائنس،آل پاکستان تحریک،عوامی پارٹی پاکستان شامل،بہاولپور […]

بھارتی ہاسٹل میں نویں جماعت کی طالبہ ماں بن گئی

بنگلورو(نیوزڈیسک)بھارت میں نویں جماعت کی طالبہ نے بچے کو جنم دیا ہے، زچہ و بچہ خیریت سے ہیں تاہم ہاسٹل وارڈن کو معطل کردیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی ریاست کرناٹک کے علاقے چکا بالاپور میں وارڈن کی معطلی کے بعد مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ، ہاسٹل کے سوشل ویلفیئر ڈپارٹمنٹ میں […]

موسمِ سرما میں متحدہ عرب امارات کو بھی غیر معمولی صورتِ حال کا سامنا

ابوظہبی(نیوزڈیسک)رواں موسمِ سرما میں متحدہ عرب امارات کو بھی غیر معمولی صورتِ حال کا سامنا ہے،درجہ حرارت سنگل ڈجٹ سے نیچے گرگیا، راس الخیمہ، جبل جیس اور دیگر پہاڑی علاقوں میں پارہ مزید گرسکتا ہے۔اماراتی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز یو اے اے میں رہنے والوں نے موسم کے سرد ترین دن کا سامنا کیا جب […]

پشاورہائیکورٹ ، الیکشن کمیشن سے 16جنوری کوجواب طلب

پشاور( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی کو پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر پشاورہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن سے 16جنوری کوجواب طلب کرلیا،جسٹس شکیل اور جسٹس وقار نےپی ٹی آئی کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی،قاضی انور ایڈووکیٹ اور شاہ فیصل الیاس ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے ، پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو […]

چین میں ایک سال کے دوران تمام اشیائے صرف کی قیمتیں مستحکم رہیں،اکانومسٹ

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں ایک سال کے دوران تمام بنیادی اشیائے صرف کی قیمتوں میں اضافہ صفر کے مساوی رہا ۔چین میں تفریطِ زر کی یہ کیفیت امریکا اور یورپ کے لیے بھی پریشانی کا باعث ہے کیونکہ چین میں صارفین کا اعتماد بحال نہ ہونے کی صورت میں ان کے ہاں بھی برآمدی شعبہ شدید دبائو […]

این اے 118سے حمزہ شہباز، 119 سے مریم نواز میدان میں اترینگی

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کے لیے ٹکٹ جاری کردئیے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 118 سے حمزہ شہباز شریف اور این اے 119 سے مریم نواز کو ن لیگ کا ٹکٹ جاری کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق این اے 120 سے ایاز صادق اور این اے 121 […]