انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا

کراچی ( اے بی این نیوز )انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہو گیا،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 75 پیسے کی کمی ہو گئی،انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 36 پیسے کا ہوگیا ،گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 281 روپے 11 پیسے پر بند ہوا تھا۔
نسل کشی کا کیس اور اسرائیل کی مشکلات

غزہ پر جنگ کے دوران اسرائیل کے طرز عمل پر 1948 کے نسل کشی کنونشن کے خلاف بہت سے کارکنوں نے ایک قوم سے کھڑے ہونے کی بات کی، یہ جنوبی افریقہ ہی تھا جس نے 29 دسمبر کو یہ قدم اٹھایا۔ اب سب کی نظریں ہیگ میں بین الاقوامی عدالت انصاف پر ہیں کیونکہ […]
اعجاز الحق نے نظریاتی سیاست کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیدیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک) سربراہ قومی یکجہتی اتحاد و پاکستان مسلم لیگ ضیاء سابق وفاقی وزیر محمد اعجاز الحق نے نظریاتی سیاست کو وقت کی اہم ضرورت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ چند سالوں میں ملک میں انتشار اور ٹوٹ پھوٹ کی سیاست کو فروغ دیا گیا، ہمارا دشمن قوم اور اداروں کے درمیان دوریاں پیدا […]
الیکشن کمیشن کے کام میں کوئی مداخلت نہیں کر سکتا،چیف جسٹس

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے اور کوئی بھی ادارہ اس کے کام میں مداخلت نہیں کر سکتا۔سپریم کورٹ میں بلے کا نشان بحال کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کے ریمارکس ،کہا لاہور ہائیکورٹ میں درخواست زیر التوا رکھ کے پشاورکیسے پہنچ گئے؟جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ چھوٹے سے گمنام […]
کینیڈا، ٹیک آف سے پہلے مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا

اوٹاوا(نیوزڈیسک)ٹیک آف کرنے سے پہلے کینیڈا میں ایک مسافر طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایئر کینیڈا کی فلائٹ اڑان بھرنے کی تیاری کر رہی تھی کہ ایک مسافر اچانک طیارے کا دروازہ کھول کر باہر کود گیا اور 20 فٹ نیچے زمین پر گرا۔مسافر کی شناخت نہیں ہوسکی تاہم […]
محمود خان اچکزئی مولانا فضل الرحمٰن کے حق میں دستبردار

پشاور ( اے بی این نیوز )محمود خان اچکزئی این اے 265 سے مولانا فضل الرحمٰن کے حق میں دستبردار،پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے مطابق محمود خان اچکزئی پشین سے قومی اسمبلی کی نشست پر سربراہ جے یوآئی کے حق میں دستبردارہوگئے ہیں،پی کے میپ کے سربراہ نے اس نشست سے پارٹی کو اپنے کاغذات نامزدگی واپس […]
نواز شریف سیاسی میدان میں ہلچل مچانے کیلئے متحرک

لاہور ( اے بی این نیوز )آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد ن لیگ کی قیادت نے عوامی رنگ اپنانے کی تیاری کر لی، نواز شریف سیاسی میدان میں ہلچل مچانے کیلئے متحرک،قائد ن لیگ آئندہ بدھ سے انتخابی مہم کاآغاز کرینگے، ملک بھر میں 60 سے زائد جلسوں سے خطاب کاشیڈول تیار، مریم […]
عازمین حج و عمرہ کی آسانی کیلئے مسجد الحرام کو زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

ریاض(نیوزڈیسک)سعودی حکومت نے عازمین حج اور موتمرین کی سہولت کیلئے مسجد الحرام کو زونز میں تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔غیرملکی خبررسان ادارے کے مطابق حرمین شریفین کے نظم و نسق سے متعلق جنرل نے سعودی پوسٹل اینڈ لاجسٹکس کمپنی کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں جس کے تحت مسجد الحرام کو کوڈیڈ […]
شفقت محمود کا الیکشن سے دستبرداری کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کردیا،این اے 130 اور پی پی 170 سے دستبردار ہورہاہوں، شفقت محمود نے این اے 130اور پی پی 170سے سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھےالیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے،کسی بھی سیٹ سے امیدوارنہیں ہوں۔
ن لیگ نے لاہور کے بڑے حلقے کا معاملہ حل کر لیا

لاہور ( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن نے لاہور کے بڑے حلقے کا معاملہ حل کر لیا ،شیخ روحیل اصغر این اے 121 سے الیکشن لڑیں گے ،سردار ایاز صادق کو این اے 120 سے ٹکٹ سے دیا گیا ،ن لیگ کے سابق ممبر قومی اسمبلی سہیل شوکت بٹ کا این اے 120 سے کاغذات […]