اہم خبریں

سابقہ حکمران 100سال بھی حکومت کرلیں ملک ترقی نہیں کرے گا،سراج الحق

ہری پور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی سو سال بھی اقتدار میں رہیں تو ملک میں ترقی اور خوشحالی نہیں آ سکتی۔ قوم پر مہنگائی، بے روزگاری، غربت مسلط کرنے والی سابقہ حکمران پارٹیوں کو باریا ں لگانے کا کوئی حق نہیں۔ حکمران خود عیاشیاں […]

ن لیگ میں نوٹ کو عزت دینے کا رواج چل پڑا ہے، چوہدری سرفراز افضل

اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب وسابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری سرفراز افضل نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم پر غور کرے،مسلم لیگ ن کو راولپنڈی میں لینڈ مافیا کے حوالے کردیا گیا،راولپنڈی میں دو صوبائی اسمبلیوں کے ٹکٹ لینڈ مافیاز کے اہل […]

پی ٹی آئی ،پشاور کی قومی و صوبائی نشستوں کے امیدواروں کا اعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آئی نے پشاور کی قومی و صوبائی نشستوں کے امیدواروں کا اعلان کردیا،ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق این اے10سے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرامیدوارہوں گے،شاندانہ گلزار کو این اے 30 سے پی ٹی آئی کا ٹکٹ جاری کیا جائے گا،ساجد نواز، ارباب عامر، ارباب شیر علی، آصف […]

امریکہ میں پاکستانی سفیر سردار مسعود خان سے چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ سردار امجد جلیل کی ملاقات

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکہ میں پاکستان کے سفیر سردار مسعود خان نے کہاہے کہ آذادکشمیر میں سیاحت ھاھیڈرل اور چھوٹی صعنتوں کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے ذریعے بےروزگاری میں خاطر خواہ کمی کے ساتھ ساتھ ریاستی وسائل میں اضافہ کیا جا سکتا ھے. اس مقصد کے لیئے امریکہ میں پاکستانی سفارت خانہ حکومت آذادکشمیر سے […]

صدر مملکت نے سپریم کورٹ کے جج اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )صدرنے سپریم کورٹ کے جج اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظور کرلیا،صدر مملکت کی منظوری کے بعد وزرات قانون نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، اعجاز الاحسن نے رواں سال اکتوبر میں اگلا چیف جسٹس آف پاکستان بننا تھا اور اگست 2025 میں ریٹائر ہوجانا تھا، اعجاز الاحسن کے استعفے کے بعدجسٹس منصور […]

بلوچستان اور کراچی کے گڈز ٹرانسپورٹرز عدم تحفظ کا شکار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بلوچستان اور کراچی میں کام کرنے والےگڈز ٹرانسپورٹرز عدم تحفظ کا شکار، آئے روز بھتہ دینے کے بعد اب اغواء برائے تاوان کا شکار ہونے لگے،لٹنے والے ٹرانسپورٹرز کاوزیراعظم ، آرمی چیف اور چیف جسٹس سمیت ارباب اختیار سے معاملے کا نوٹس لینے اور اپنی لٹنے والی جمع پونجی کی واپسی کا مطالبہ، […]

پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا

کراچی ( اے بی این نیوز   )پاکستان سپر لیگ 9 کا آغاز 17 فروری کو ہوگا، کراچی کا نیشنل بینک سٹیڈیم پلے آف اور فائنل سمیت 11 میچوں کی میزبانی کرے گا،پی ایس ایل 9 کا آغاز 17 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں ہوگا ، دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز کا مقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ سے ہوگا،دونوں […]

حلقہ این اے 57 ،شیخ رشید نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

راولپنڈی( اے بی این نیوز   )شیخ رشید احمد نے حلقہ این اے 57 سے کاغذات نامزدگی واپس لے لیئے ،شیخ رشید احمد این اے 56سے الیکشن لڑینگے اس سے قبل شیخ رشید نے دونوں حلقوں این اے 56اور57سے الیکشن لڑنے کا اعلان کیا تھا شیخ رشید احمد نے آر او آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل بھی […]

فرخ حبیب انتخابات سے دستبردار

فیصل آباد(  اے بی این نیوز           )فرخ حبیب انتخابات سے دستبردار ہو گئے،آئی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے والے فرخ حبیب 4 حلقوں سے امیدوار تھے،فرخ حبیب نے این اے 101 اور این اے 102 سے کاغذات جمع کرائے تھے،فرخ حبیب نے حلقہ پی پی 114 اور پی پی 115 سے بھی کاغذات جمع کرائے تھے،امیدواروں […]

جمائماکے بھائی ایک مرتبہ پھر تیز گاڑی چلاتے پکڑے گئے

لندن(نیوزڈیسک)جمائما گولڈ اسمتھ کے بھائی اور سابق وزیر زیک گولڈ اسمتھ پر ڈرائیونگ کی پابندی عائد کردی گئی۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق زیک گولڈ اسمتھ 4 ماہ سے کم عرصے میں 4 مرتبہ تیز گاڑی چلاتے ہوئے پکڑے گئے۔زیک گولڈ اسمتھ نے ویسٹ منسٹر مجسٹریٹس کورٹس میں تیز رفتاری سے گاڑی چلانے کا اعتراف بھی […]