برطانیہ، امریکا کی یمن پر بمباری، اقوام متحدہ کاہنگامی اجلاس طلب

نیویارک(نیوزڈیسک) امریکا اور برطانیہ کی یمن پر بمباری کےبعد روس نے نے اقوام متحدہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی اور برطانوی بمباری سے یمن کا دارالحکومت صنعا دھماکوں سے گونج اٹھا۔ یمنی حوثیوں نے جوابی کارروائی میں میزائل فائر کیے۔ حملوں کے بعد روس نے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اقوام […]
پاکستان نےمصر کو ترجیحی تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان نےمصر کو ترجیحی تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی،دورہ مصر پرموجود نگران وزیرتجارت گوہراعجاز کہتے ہیں دونوں ممالک دو طرفہ تجارت کو4ارب ڈالرز تک لےجا سکتےہیں،تجارت بڑھا کر باہمی فائدہ اٹھایاجا سکتا ہے،گوہراعجاز کاقاہرہ میں سنگل کنٹری نمائش کا بھی دورہ ،مصر اور پاکستان کےتاجروں سے بھی ملاقاتیں کیں
55 گھنٹوں تک پنچنگ بیگ پر مکے مارنے کا عالمی ریکارڈقائم

نئی دہلی ( نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شخص نے 55 گھنٹے اور 15 منٹ تک پنچنگ بیگ پر مکے مار کر گینیز ورلڈ ریکارڈ نام کر لیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق 42 سالہ مارشل آرٹسٹ سدھو کو یہ کارنامہ انجام دینے کے لیے گینیز ورلڈ ریکارڈز کے قواعد کے مطابق ہر دو سیکنڈ میں کم از […]
کراچی ، انتخابات ،کانٹے دار مقابلہ،تگڑے امیدوار مدمقابل

کراچی ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کیلئے کراچی میں مختلف سیاسی جماعتوں کے تگڑے امیدوار مدمقابل، سخت مقابلوں کا امکان ،حلقہ این اے 242 پر ن لیگ کے شہباز شریف، ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال اور پیپلز پارٹی کے عبدالقادر مندوخیل کے درمیان میدان سجے گا،این اے 250 پر جماعت اسلامی کے حافظ نعیم […]
شمالی وزیرستان،آپریشن ، 2دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان ( اے بی این نیوز ) سکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاعات پرآپریشن کیا گیا،آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک ہو گئے،ہلاک دہشتگردوں میں عبداللہ خدری ،خالد عرف جانان شامل ،دہشتگرد شہریوں کے قتل اور دیگر کارروائیوں میں ملوث تھے،علاقے میں موجود دیگر دہشتگردوں کی تلاش کیلئے آپریشن […]
چاند نظر آگیا، پاکستان میں کل یکم رجب ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں رجب المرجب کا چاند نظر آ گیا، یکم رجب ہفتہ 13 جنوری 2024ء کو ہوگی۔چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ، ایوان اوقاف شاہ چراغ بلڈنگ لاہور میں ہوا۔ جس میں ماہ رجب المرجب کا چاند دیکھا گیا۔اس […]
اسمارٹ فون کا نشہ ختم کروانے کیلئے بھارتی خاتون کی تجاویز وائرل

ممبئی(نیوزڈیسک) جدید دور میں اسمارٹ فون کے بغیر رہنا بہت مشکل لگتا ہے یہاں تک کہ اس کا استعمال نوجوان لوگوں میں ایک نشے کی صورت اختیار کرچکا ہے تاہم بھارتی شہری خاتون نے اس مسئلے کا انوکھا حل نکالا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق منجو گپتا نامی بھارتی خاتون نے اپنے شوہر اور بچوں کی […]
برطانیہ نے افغانستان میں سفارت خانہ کھولنے کیلئے شرائط پیش کردیں

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ نے کہا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سفارت خانہ دوبارہ کھولنے کے امکان کا جائزہ لیا جارہا ہے۔غیرملکی خبررساںادارے کے مطابق برطانیہ کے وزیر برائے امور خارجہ، دولت مشترکہ اور ترقیات اینڈریو مچل نے کہا کہ حکومت کابل میں سفارت خانہ کھولنے کی کال کا جائزہ لے رہی ہے تاہم اس وقت […]
فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب

مائونٹ لوریل(نیوزڈیسک)امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل میں فوزیہ جنجوعہ پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب ہو گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن کریم پر حلف لیا۔ فوزیہ جنجوعہ نے کہا کہ انہیں پاکستانی پس منظر پر فخر ہے، یہ اعزاز […]
تائیوان، ووٹرز انتخابی مہم میں ملنے والا ڈٹرجنٹ کھا کر اسپتال پہنچ گئے

تائے پے(نیوزڈیسک) تائیوان میں صدارتی الیکشن کی مہم کے دوران 3 ووٹرز نے غلطی سے ڈٹرجنٹ کھا لیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تائیوان کے صدارتی انتخابات کی مہم کے دوران ایک امیدوار نے اپنی تصویر والے پیکٹ میں ڈٹرجنٹ ووٹرز میں تقسیم کیا جس پر یہ بھی درج تھا کہ یہ 18 پاؤنڈز تک کپڑے دھو […]