ذوالفقار اور فہمیدہ مرزا نے ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کراچی(نیوزڈیسک) سندھ کے سابق وزیر داخلہ ذوالفقار مرزا اور ان کی اہلیہ فہمیدہ مرزا نے ایپلٹ ٹریبونل کا فیصلہ سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار مرزا اور فہمیدہ مرزا کی جانب سے ان کے بیٹے حسنین مرزا نے درخواستیں دائر کیں جس میں کہا گیا کہ ریٹرننگ افسر نے ذوالفقار مرزا […]
انوکھاانتخابی معرکہ،مختلف سیاسی جماعتوں کے امیدوار5بھائی ایک دوسرے کیخلاف مدمقابل

گجرات (نیوزڈیسک) گجرات سے 5 بھائی ایک ہی ضلع سے الیکشن میں قسمت آزمائیں گے۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں بڑے بھائی چودھری عابد رضا قومی اسمبلی کے لیے میدان میں ہیں جبکہ ان کے 4 چھوٹے بھائی صوبائی اسمبلی کے لیے میدان میں اتریں گے۔مسلم لیگ ن کے ڈویژنل صدر چودھری عابد رضا قومی […]
اسلام آبادہائیکورٹ،لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کیلئے وفاق کو ڈیڈ لائن

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتہ بلوچ طلبہ کی بازیابی کے لیے وفاق کو13 فروری کی ڈیڈ لائن دے دی۔جسٹس محسن اخترکیانی نے کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے آئندہ […]
وینزویلانے پیٹرو کرپٹو کرنسی منسوخ کردی

کراکس(نیوزڈیسک)جنوبی امریکا کے ملک وینزویلانے متبادل پیٹرو کرپٹو کرنسی منسوخ کردی ۔ یہ کرنسی 6 سال قبل لانچ کی گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیل برآمد کرنے والے ملک کے صدر نکولا مدورو نے امریکا کی طرف سے نافذ کی جانے والی اقتصادی پابندیوں کے منفی اثرات کا مقابلہ کرنے کے لیے پیٹرو کرپٹو […]
پرویز الہٰی کی اہلیہ کو الیکشن لڑنے کی اجازت،مونس کے کاغذات مسترد

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے پرویز الہٰی کی اہلیہ قیصرہ الہٰی کو دو حلقوں سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی جبکہ مونس الہٰی کے کاغذات نامزدگی مسترد کردئیے۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے تین رکنی بنچ نے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں ٹریبونل کے فیصلے کے خلاف قیصرہ الہٰی اور مونس الہٰی کی درخواست پر […]
بلے کا نشان،پشاور ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ غیرقانونی قراردیدیا

پشاور (نیوزڈیسک) پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کیس کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ہفتہ کوپشاور ہائیکورٹ نے مختصر تحریری فیصلہ جاری کیا، فیصلہ جسٹس ارشد علی نے تحریر کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کا سرٹیفکیٹ ویب سائٹ پر جاری کیا جائے۔پشاور ہائیکورٹ […]
لیول پلیئنگ فیلڈ ملے نہ ملے ہمیں کھیلنا آتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

بہاولپور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ شکار کا موسم ہے اور ہم نے شیر کا شکار کروانا ہے، شیر کا شکار تیر سے ہوتا ہے بلے سے نہیں، ہمارے سوا کسی جماعت کو عوامی مسائل کا احساس نہیں، باقی سیاسی جماعتوں کو صرف کرسی کا شوق ہے، ہماری سیاست کا […]
سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

فیصل آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ ریاض نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 104 سے طبیعت کی خرابی کے باعث دستبردار ہورہا ہوں۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ریاض احمد نے کہا کہ شیر کے نشان پر میرا بیٹا راجہ دانیال الیکشن لڑے گا، اپنے فیصلے سے […]
یمن میں امریکہ کے 150 فضائی حملے، 5 افرادہلاک

صنعاء(نیوزڈیسک)یمن میں امریکہ نے حوثیوں کی ٹھکانوں پر کم از کم 150 حملے کیے جبکہ 5افرادہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو جاری کئے گئے ایک بیان میں امریکی محکمہ دفاع نے ایک بیان میں کہاکہ یمن میں امریکہ نے حوثیوں کی ٹھکانوں پر کم از کم 150 حملے کیے جبکہ 5افرادہلاک ہوگئے۔ان حملوں 16 […]
عالمی اقتصادی فورم نےموسمیاتی شدت، گمراہ کن انفارمیشن کو بڑا بحران قراردیددیا

نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی اقتصادی فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی شدت اور گمراہ کن انفارمیشن اگلے 2 برس میں کسی عالمی بحران کی وجہ بن سکتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی اقتصادی فورم کی گلوبل رسک رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مس انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن، اِس سال منتخب […]