بحیرہ احمر میں لڑائی نے تیل کا بحران پیدا کردیا،ماہرین کاانتباہ

لندن(نیوزڈیسک)بحیرہ احمد میں امریکا اور برطانیہ کی طرف سے یمن کی حوثی ملیشیا کے خلاف جوابی کارروائیوں سے عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخ چار فیصد سے زائد بڑھ گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ماہ کے دوران بحیرہ احمد میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا نے مال بردار جہازوں پر حملے تیز کیے۔ […]
یمن پر حملے،امریکی صدرجوبائیڈن کو کانگریس میں تنقید کا سامنا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)بحیرہ احمر اور یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کے خلاف امریکی فوج کی جوابی کارروائیوں نے کانگریس میں ہنگامہ کھڑا کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں بڑی جماعتوں کے ارکان نے ان حملوں کے لیے کانگریس سے منظوری نہ لینے پر صدر جو بائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنایا ،امریکی کانگریس کے ارکان […]
دھرنوں کی سازش نہ کی جاتی تو پاکستان ٹریک پر چڑھ چکا ہوتا، سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور این اے 122 کے امیدوار خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ دھرنوں کی سازش نہ کی جاتی تو پاکستان ٹریک پر چڑھ چکا ہوتا۔جب یہ فتنہ آیا تو تماشے پر تماشا لگا رہا، قوم ووٹ دے، ہم روزگار لائیں گے اور پاکستان کوٹریک پر لائیں گے۔عالمی مالیاتی […]
کپتان نے متنازع ٹکٹیں واپس لینے کا کہا ہے، شیرافضل مروت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شیر افضل مروت نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی نے متنازع ٹکٹوں کو واپس لینے کا کہا ہے۔ہفتہ کو جاری اپنے بیان میں شیر افضل مروت نے کہا کہ میں نے جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، ملاقات میں علیمہ خانم، بشریٰ بی بی، اعجاز […]
بلامل بھی جائے فرق نہیں پڑتا،پی ٹی آئی اب ہارکی ریس میں ہے،منظوروسان

کوٹ ڈیجی (نیوزڈیسک) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ انتخابات میں پیپلزپارٹی بڑی اکثریت سے کامیابی حاصل کرے گی۔ اتوار کو خیرپور میں بلاول بھٹو کا جلسہ تاریخی ہوگا اور الیکشن کیمپنگ کی شروعات ہوگی، پہلی بار سیاست میں آیا ہوں، والد نے زمینداری دی ہے، اپنے والد کی طرح […]
یمن میں امریکا،برطانیہ کیخلاف 10لاکھ افرادکامظاہرہ

صنعا(نیوزڈیسک)حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے خلاف یمن کے دارلحکومت صنعا میں دس لاکھ سے زائد افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حوثیوں کے ٹھکانوں پر بمباری کے خلاف یمن کے دارلحکومت صنعا میں دس لاکھ سے زائد افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، مظاہرین نے امریکا، برطانیہ اور اسرائیل سے جارحیت […]
پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کروائے ،اختر اقبال ڈار

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نظریاتی پارٹی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ مجھے نہیں پتہ کہ پی ٹی آئی امیدواروں نے ہماری ٹکٹیں کہاں سے لیں۔لاہورپریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی نظریاتی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمارے جعلی ٹکٹ جمع کروائے ہیں، پی ٹی آئی […]
شہباز شریف کے آئی ایم ایف سے معاہدہ کے بعدمہنگائی میں کمی آرہی ہے،مفتاح اسماعیل

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی یا کسی بھی جماعت کو انتخابی نشان نہیں دیا جاتا تو انتخابات متنازعہ ہوجائیں گے۔ جب سے شہباز شریف نے آئی ایم ایف سے معاہدہ کیا ہے مہنگائی میں کمی آرہی ہے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا […]
دن تھوڑے رہ گئے ہیں مگر ابھی تک انتخابات والا ماحول نہیں بن پایا ،اعجازالحق

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی یکجہتی اتحاد اور پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے سربراہ اعجاز الحق نےکہا ہے کہ ملک میں پولرائزشن ہے جب تک تمام جماعتیں اکھٹے بیٹھ کر طے نہیں کریں گے مسائل کا حل نہیں نکل سکتا،ہم خیال لوگوں کو ساتھ یکر چلنا چاہتے ہیں، ملک میں تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل بیٹھ کراپنی آئینی […]
سازشی عناصر ضلع کرم کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں،مجلس وحدت مسلمین

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ کے صوبائی جنرل سیکریٹری شبیر ساجدی نے کہا ہے کہ سازشی عناصر بیرونی ایجنڈے پر عمل پیرا ہو کر ضلع کرم کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں، اس وقت پارہ چنار کی صورتحال انتہائی مخدوش ہے، مسافر گاڑیوں پر کئی مرتبہ حملے ہوچکے ہیں، ڈاکٹر رقیہ […]