اہم خبریں

کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے33افرادہلاک

بگوٹا(نیوزڈیسک)کولمبیا میں مٹی کے تودے گرنے سے بچوں سمیت 33 افراد ہلاک، درجنوں زخمی اور متعدد لاپتہ ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمال مغربی کولمبیا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 33 افراد ہلاک ہو گئے۔کولمبیا کی نائب صدر فرانسیا مارکیز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر اس […]

بلے سے محروم پی ٹی آئی امیدواروں کو عجیب و غر یب نشا نا ت الاٹ

اسلام آباد ( اےبی این نیوز   )بلے سے محروم پی ٹی آئی امیدواروں کو عجیب و غر یب نشا نا ت الاٹ، بکری، کُھسّہ، توا، زبان اور سبز مرچ کے انتخابی نشانات شامل ، رہنما پی ٹی آئی گوہر خان کو چینک ،شیر افضل مروت کو کونج ،اسد قیصر کو وہیل چیئر، لطیف کھوسہ کو الفابیٹ ’(K)‘ […]

مشرق وسطیٰ بحران،عالمی معاشی بحالی کی امیدیں ٹوٹ گئیں، ورلڈ بینک

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصان کے بعد عالمی معیشت کی بحالی کا معاملہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ پھیلنے سے کھٹائی میں پڑگیا ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی اور بحیرہ احمر میں حوثی ملیشیا کے حملوں سے عالمی تجارتی جہاز رانی کو پہنچنے […]

امریکا، 1900 پروازیں منسوخ، 7600 تاخیر کا شکار

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا کی شمال وسطی ریاستوں میں برف باری اور طوفانی ہواؤں کی صورتِ حال کے باعث 1900 پروازیں منسوخ، جبکہ 7600 تاخیر کا شکار ہو گئیں۔امریکی میڈیا کے مطابق ریاست مشی گن میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی ۔ریاست اوریگون اور ریاست وسکونسن میں 2 لاکھ سے زائد صارفین بجلی […]

اب ڈی این اے سے کینسر کی تشخیص کی جاسکے گی

واشنگٹن(نیوزڈیسک) کینسر کی تشخیص کیلئے سائنسدانوں کی نئی ایجاد، اب ڈی این اے سے کینسر کی تشخیص کی جاسکے گی،اب تک کینسر کی 18 اقسام کی اس سے تشخیص ممکن بنائی جاسکی ہے، اس ڈی این سے کینسر کے مریضوں کی جنس،عمر ا ور کس قسم کا کینسر لاحق ہے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے […]

پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز،دوسرامیچ آج کھیلا جائیگا

ہیملٹن (نیوزڈیسک) پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز،دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا۔کیوی ٹیم کو پہلے ہی 1 میچ کی برتری حاصل ہے ،پاکستان کی طرف سے ٹیم میں کو ئی بھی تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے ،واضح رہے کہ پہلے ٹی 20 میں کیوی ٹیم نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دی تھی جبکہ […]

اب چیزیں پی ٹی آئی کے مطابق نہیں رہیں ،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن مشکوک ہیں،پی ٹی آئی اپنے کھودے گڑھے میں گرگئی۔ تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے جس طرح پارٹی الیکشن کرائے […]

امریکا میں خراب موسم کے باعث 1600 پروازیں منسوخ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا میں خراب موسم کے باعث 1600 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں جبکہ 1200 سے زائد پروازوں میں تاخیر ہوئی ۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں فضائی کمپنیوں نے موسم سرما کے شدید طوفان کی وجہ سے بجلی کی فراہمی معطل ہونے اور 12 ریاستوں میں روز مرہ کی زندگی متاثر ہونے […]

پشاورہائیکورٹ کافیصلہ کالعدم قرار،تحریک انصاف سے بلا واپس لے لیاگیا،سپریم کورٹ کا بڑافیصلہ آگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کو انتخابی نشان بلا نہ مل سکا،سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ آگیا،سپریم کورٹ نے بلے کے انتخابی نشان کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا،سپریم کورٹ آف پاکستان کے ججز نے پی ٹی آئی کے بلے کے انتخابی نشان سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن […]

الیکٹرک بائیک نے کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا،2023میں ریکارڈفروخت

لاس ویگاس(نیوزڈیسک)الیکٹرک بائیک نے کاروں کو پیچھے چھوڑ دیا،2023میں ریکارڈفروخت ہوئی ہے،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا کے شہر لاس ویگاس میں جاری کنزیومر الیکٹرانکس شو میں کم و بیش ایک لاکھ بیس ہزار افراد کی شرکت متوقع ہے۔ شو کے شرکانے الیکٹرک بائیک میں غیر معمولی دلچسپی لی ہے۔فروخت کے معاملے میں الیکٹرک بائیک […]