اہم خبریں

کوئی بھی شخص ووٹ خرید نہیں سکتا ،جہانگیر ترین

لاہور ( اے بی این نیوز    )کوئی بھی شخص ووٹ خرید نہیں سکتا ،الیکشن میں لیول پلیئنگ فیلڈ ہمیشہ ہوتی ہے، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی ملتان میں پریس کانفرنس ،کہا ووٹر ہمیشہ الیکشن بوتھ میں اکیلے ہوتا ہے ،مرضی سے ووٹ ڈالتا ہے ، پی ٹی آئی اپنےمؤقف سے ہٹ گئی،اس پر کچھ نہیں […]

سیپ پروگرام کے پروجیکٹس میں بھی چارج شیٹ کیے جانے کی دستاویز سامنے آ گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز     ) وزارت ہاوسنگ اینڈ ورکس، ذیلی ادارہ پاک پی ڈبلیو ڈی کے چیف انجینئر نارتھ انوار الحق ڈوگر کے سیپ پروگرام کے پروجیکٹس میں بھی چارج شیٹ کیے جانے کی دستاویز سامنے آ گئی، ایکسیئن بٹ خیلہ ڈویژن خضر حیات، نجی کمپنیز اور چیف انجینئر کی ملی بھگت سے کے پی […]

ہندوپیشوائوں کے بعد سیاسی رہنماؤں نے بھی رام مندر افتتاح کا بائیکاٹ کردیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک) نامور ہندو پیشواؤں کے بعد بھارتی اپوزیشن جماعت اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے رام مندر کے افتتاح کو غلط اقدام قرار دیتے ہوئے تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپوزیشن جماعت کانگریس اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا نے بھی رام مندر کے افتتاح پر مودی سرکار کو آڑے […]

مسلم لیگ ن کاکل اوکاڑہ سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کرنے کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔اتوارکو جاری ایک بیان میں مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نوازشریف کل اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔رہنما ن لیگ کا کہنا […]

غزہ جنگ انسانیت کو داغدارکر رہی ہے،اقوام متحدہ

جینوا (نیوزڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ جنگ انسانیت کو داغدار کر رہی ہے۔ غزہ میں بچوں کی ایک پوری نسل صدمے کا شکار ہو رہی ہے، بیماریاں پھیل رہی ہیں اور وقت تیزی سے قحط کی طرف بڑھ رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں جنگ کے 100 دن مکمل ہونے پر […]

تحریک انصاف پارلیمنٹیرینزچند امیدواروں کو ہی فائنل کرسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز145صوبائی اور45قومی اسمبلی کی نشستوں میں سے چندپرہی امیدواروں کوفائنل کرسکی،52 صوبائی اور 15 قومی اسمبلی کے ٹکٹ جاری ہوسکے،پرویز خٹک نوشہرہ کی 2 صوبائی اور ایک قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑیں گے،پرویز خٹک کے 2بیٹے ابراہیم خٹک کو پی کے 85 اور اسماعیل خٹک کو […]

بیرسٹر گوہر کے گھرپر چھاپے کا معاملہ،ایس ایچ او سمیت 5 پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد (دنیا نیوز)رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر خان کے گھر پر پولیس کے چھاپے مارے جانے کے معاملے پر ایس ایچ او مارگلہ سمیت 5 پولیس اہلکاروں کو تاحکم ثانی معطل کر دیا گیا۔ترجمان وفاقی پولیس کے مطابق گزشتہ روز بیرسٹر گوہر کے گھر مقامی پولیس کے جانے پر انکوائری عمل میں لائی گئی […]

پی ٹی آ ئی رہنما ؤں کی گرفتا ریا ں جا ری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پی ٹی آ ئی رہنما ؤں کی گرفتا ریا ں جا ری،سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار گرفتار ، زاہد بہار پی پی 220 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں،پی ٹی آئی کراچی کے جوائنٹ سیکریٹری سعید الرحمٰن بنگش کو بھی حرا ست میں لے لیا گیا، پی ٹی […]

ہم آٹھ فروری کو اپنی حکومت بنائیں گے،بلاول

کوئٹہ (اے بی این نیوز    )بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسلام آباد والو سن لو پاکستان کے عوام کسی کے غلام نہیں، اسلام آباد کو پیغام پہنچانا چاہتا ہوں کہ عوام آپ کے کردار سے خوش نہیں ہیں،تین مرتبہ وزیراعظم رہنے والے کو چوتھی مرتبہ منتخب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،ہم ان کی ایسی […]

بھارت میں ہندو لڑکے سے دوستی کرنے پر مسلمان لڑکی سے اجتماعی زیادتی

ہیویری (نیوزڈیسک)بھارت کی ریاست کرناٹکا کے ضلع ہیویری کے ایک ہوٹل میںپنے ہندو دوست کے ساتھ موجود مسلمان لڑکی کو 7 افراد نے تشدد کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق مسلمان لڑکی کوہندو شخص سے دوستی کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا،اس حوالے سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی […]