اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آ ئی رہنما ؤں کی گرفتا ریا ں جا ری،سینئرسیاستدان جاوید ہاشمی کے داماد زاہد بہار گرفتار ، زاہد بہار پی پی 220 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہیں،پی ٹی آئی کراچی کے جوائنٹ سیکریٹری سعید الرحمٰن بنگش کو بھی حرا ست میں لے لیا گیا، پی ٹی آئی صدر ٹاؤن کے سنیئر نائب صدر اویس اجمیری بھی گرفتار، سینیٹر فلک ناز کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیا















