سولر پینٹ ٹیکنالوجی،توانائی کے حصول کا نیا انقلابی ذریعہ میدان میں آگیا

نیویارک(نیوزڈیسک)سولر پینٹ ٹیکنالوجی سستی توانائی کے حصول کا اچھا ذریعہ ثابت ہو رہی ہے۔ سولر پینلز کے مقابلے میں سولر پینٹ کے ذریعے زیادہ آسانی سے اور کم خرچ میں توانائی حاصل کی جاسکتی ہے۔جدید ترین ٹیکنالوجیز کے ذریعے تیار کیے جانے والے سولر پینٹ میں روشنی کے حوالے سے حساس اربوں ذرات شامل ہوتے […]
دشمن ہمیں مذہب، نسل اور سیاست کی بنیاد پر لڑوانا چاہتا ہے،جے سالک

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کنوینر ورلڈ مینارٹی الائنس نوبل پیس پرائز کے لئے نامزد امیدوار اور سابق وفاقی وزیر جے سالک نےکہا ہے کہ دشمن ہمیں مذہب، نسل اور سیاست کی بنیاد پر لڑوانا چاہتا ہے،اسلام کے نام پر بننے والی تنظیمیں صرف پیسہ ہی کمارہی ہیں،، آرمی چیف نے کرسمس کے موقع پر کسی چرچ میں جاکروسیع […]
کراچی، پی ٹی آئی کے ورکرز کنونشن سے قبل پولیس کا چھاپہ

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز کنونشن سے قبل پولیس کا چھاپہ،ترجمان پی ٹی آئی کے مطابق مہیسر ہاؤس میں شیر افضل مروت نے ورکرز کنونشن سے خطاب کرنا تھا،پولیس نے مہیسر ہاؤس کو چاروں اطراف سے گھیر لیا ،چھاپے کے دوران متعدد کارکنوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
بھارتی باشندے نے اخبار انتظامیہ کو گالیاں دینے کی اجازت مانگ لی

نئی دہلی(نیوززڈیسک)بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک شخص نے ضلعی انتظامیہ سے استدعا کی ہے کہ اسے ایک اخباری انتظامیہ کے خلاف دو گھنٹے تک مغلظات بکنے کا موقع دیا جائے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پرتاپ گڑھ کے پرتیک سنگھ نے یہ درخواست اخبار میں شائع ہونے والے ایک مضمون پر اپنے ردعمل کے […]
خواتین کی مخصوص نشستوں پر نامزد امیداروں کی فہرست جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن نے خواتین کی مخصوص نشستوں پر نامزد امیداروں کی فہرست جاری کر دی ، قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 37 امیدوار مد مقابل ، سندھ اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر 83 امیداروں مد مقابل ،، اقلیتی نشستوں پر مختلف جماعتوں کے نامزد امیدواروں […]
امریکا میں ایک لاکھ 11 ہزار ہیکٹر زرعی زمین کا مالک سامنے آگیا

واشنگٹن (نیوزڈیسک)امریکا میں نجی طور پر سب سے زیادہ زرعی اراضی مالک کون ہے؟ اراضی کا رقبہ ایک لاکھ 11 ہزار ہیکٹر سے زیادہ ہے۔ یہ زرعی اراضی 17 ریاستوں میں پھیلی ہوئی ہے۔امریکی اخبار کے بیان کردہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سابق امیر ترین انسان بل گیٹس کو امریکا میں سب […]
بھارت،شوہر نے بیوی کی پانچویں شادی پر خودکو آگ لگا لی

اندور(نیوزڈیسک)بھارت میں ایک شوہر نے اپنی بیوی کی پانچویں شادی پر آگ لگا کر خودکشی کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اندور میں پیش آیا جہاں شوہر نے بیوی کی شادی پر دلبرداشتہ ہو کر انتہائی قدم اٹھایا۔35 سالہ سنیل خاتون کا چوتھا شوہر تھا جنہوں نے 2018 میں شادی کی تھی، بیوی […]
علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )علامہ مسعود الرحمن عثمانی کے قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار،ترجمان کے مطابق سکیورٹی اداروں نے فوٹیج کی مدد سے 4ملزمان کی نشاندہی کی ایک ملزم منڈی بہاؤالدین ، راولپنڈی اور ایک اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔
ہمارے امیدوار آزاد حیثیت میں الیکشن لڑیں گے،223 مخصوص نشستوں کیلئے کسی جماعت میں جانا پڑے گا، پی ٹی آئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی کو کہیں سے ریلیف نہیں مل رہاتھا اس لیے ہر جگہ سے رجوع کیا تھا،حکومت جانے کے بعد سے ہمیں کہیں سے انصاف نہیں مل رہا،،پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ بہت اچھا تھا لیکن اس کو ختم کردیا گیا،افسوس ہے قانون اور انصاف کے بر خلاف فیصلے کیے […]
احسن اقبال نے دانیال عزیز کی وفاداری کی گارنٹی دیدی

لاہور ( اے بی این نیوز )دانیال عزیز پی ٹی آئی کی ٹکٹ کی دوڑ میں تھے، گھاس نہ ڈالنے پر آخری روز ٹکٹ لینے ن لیگ کے پاس پہنچے ، احسن اقبال کا بڑا انکشاف، کہا 2013میں لیگی قیادت دانیال عزیز کو ٹکٹ دینے کے حق میں نہیں تھی، میں نے دانیال عزیز کے لئے 20 […]