ریکارڈ توڑنے کیلئے 50 سال برگرکھانے والا شہری سامنے آگیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک) 50 سال ایک ہی برانڈ کا برگرکھانے والا شہری سامنے آگیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل 70سالہ امریکی شہری ڈونلڈ گورسکی کا کہنا ہے کہ و ہ 1972 سے بگ میک نامی برگر کھا رہے ہیں اب تک وہ 33 ہزار سے زائد برگر کھا چکے ہیں، وہ تقریبا روآنہ ایک برگر کھاتے ہیں، […]
مشہور شاعرمنوررانا انتقال کرگئے

لکھنؤ (نیوزڈیسک) اردو کے مشہور شاعرمنوررانا انتقال کرگئے۔ ان کی بیٹی کے مطابق 3 روز سے خراب تھی جس کی وجہ سے انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا لیکن وہ جاں بھر نہ ہوسکے اور 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ واضح رہے کہ وہ طویل مدت سے گلے کے کینسر […]
کراچی میں فائرنگ ،2 سگے بھائی قتل ،پولیس کے چھاپے

کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں فائرنگ 2 سگے بھائی قتل کردئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اتحاد ٹاؤن کے علاقے خان محمد چوک میں پرانی دشمنی پر فائرنگ میں 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے ۔ مقتولین کے نعشیں قریبی اسپتال پہنچا دی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے فائرنگ […]
اسلام آبادپولیس سے ریٹائرڈافسران کے اعزازمیں پروقار الوداعی تقریب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کیپیٹل پولیس سے ریٹائرڈ ہونے والے افسران کے اعزاز میں ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں پروقار الوداعی تقریب کا انعقاد،تقریب کے مہمان خصوصی چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد تھے،سی ٹی او نے ریٹائر ڈہونے والے پولیس افسران کی محکمہ پولیس کے لئے کی گئی خدمات کو سراہا اور انہیں اعزازی پولیس شیلڈز پیش کی۔تفصیلات کے […]
امریکی آئل ڈپو میں اچانک بھیانک آگ بھڑک اٹھی،ٹریکٹرٹرالی،ٹینکرجل کر خاکستر

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی ریاست نیو ہیمپشائر میں تیل کے ایک گودام میں تین آئل ٹینکرز اور ایک ٹریکٹر ٹرالی میں بھیانک آگ بھڑک اٹھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایپنگ نامی قصے میں لگنے والی اس آگ کو بجھانے کے لیے قرب و جواز سے بھی فائر انجن طلب کرلیے گئے۔ یہ آگ ”نارتھ اٹلانٹک فیوئلز“ کے گودام […]
عالمی معاشی بحالی کی امیدیں ٹوٹ گئیں، ورلڈ بینک نے بُری خبر سُنادی

نیویارک (نیوزڈیسک)عالمی بینک نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں پہنچنے والے نقصان کے بعد عالمی معیشت کی بحالی کا معاملہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ پھیلنے سے کھٹائی میں پڑگیا ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائی اور بحیرہ احمر میں حوثی ملیشیا کے حملوں سے عالمی تجارتی جہاز رانی کو پہنچنے […]
سعودی باشندے نے ساڑھے تین لاکھ ریال کا قرضہ معاف کردیا

ریاض(نیوزڈیسک)ایک سعودی باشندے نے مصری تارکِ وطن کو ساڑھے تین لاکھ ریال (2 کروڑ 62 لاکھ پاکستانی روپے) کا قرضہ معاف کردیا۔مقروض قرضے کا بھگتان کیے بغیر روپوش ہوگیا تھا جس کے بعد اس کے خلاف مقدمہ دائر کیا گیا۔ مقروض کی بیٹی نے قرض خواہ سے استدعا کی تھی کہ قرضہ معاف کردیا جائے۔سعودی […]
سانحہ صدہ بائی پاس پاراچنار کیخلاف پریس کلب کے باہر مظاہرہ

اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) پاراچنار یوتھ راولپنڈی و اسلام آباد اور اہلیاں کرم کی جانب سانحہ صدہ بائی پاس پاراچنار پر اسلام آباد نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں بچے اور جوان شریک ہوئے، اس موقع پر بچوں نے ہاتھوں میں امن کی علامت سفید پرچم […]
ن لیگ نے نواز شریف کے والد کو گالیاں د ینے والوں کو ٹکٹ دیئے،چوہدری نثار

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )آپ ووٹ مانگیں گے تو لوگ اپ کی عزت کریں گے کوئی نہیں کہے گا اس دو نمبر کے بندے کے ذریعے ووٹ مانگ رہے،اب میرے لیے بڑا اسان ہے کہ میں پارٹیوں پہ تنقید کروں لیکن الیکشن میں تنقید ہوتی ہے مجھے کئی دوستوں نے کہا ہے کہ ذرا جذبات […]
خاقان عباسی نے نوازشریف بارے غلط بیانی کی،مصدق ملک

لاہور (نیوزڈیسک) رہنما مسلم لیگ(ن) مصدق ملک نے کہا ہے کہ شاہدخاقان عباسی ہمارے دوست رہے ہیں انکے بیان پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتا، انہوں نے جو بھی نوازشریف کے اقتدار کے متعلق بات کی وہ درست نہیں کی۔پنجاب میں ن لیگ زیادہ عرصے تک اقتدار میں رہی اورسب سے زیادہ ترقیاتی کام کروائے، باقی […]