اہم خبریں

عام انتخابات، 25 کروڑ واٹرمارک بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں 25 کروڑ واٹرمارک بیلٹ پیپرز چھاپنے کا فیصلہ، پرنٹنگ کارپوریشنز کو بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی منظوری دے دی گئی،عام انتخابات کیلئے تین پرنٹنگ مشینوں سے بیلٹ پیپرز چھپوائے جائیں گے،الیکشن کمیشن کا بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے موقع پر پرنٹنگ کارپوریشنز کی سکیورٹی […]

مالدیپ نےبھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

مالے(نیوزڈیسک)مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے 15 مارچ کی ڈیڈ لائن دے دی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مالدیپ کے صدر کے سیکرٹری کا کہنا تھا کہ صدر محمد معیزو کی پالیسی کے تحت بھارتی فوجی مالدیپ میں نہیں رہ سکتے۔ابتدائی طور پر بھارتی وزارت خارجہ نے اس خبر […]

میرے خلاف کیسز، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، شیخ رشید

اسلام آباد ( اے بی ااین نیوز   )اپنے خلاف ہونے والے کیسوں پر اف تک نہیں کی، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا، شیخ رشید کی انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو،کہا چلہ بھی کاٹا اور قربانی بھی دی لیکن کوئی پریس کانفرنس نہیں کی،شیخ رشید احمد کی انسداد دہشت گردی عدالت پیشی ، […]

لاڈلے ہر دور میں بدلتے رہتے ہیں ،شرجیل میمن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )لاڈلے ہر دور میں بدلتے رہتے ہیں ،،پی پی رہنماشرجیل میمن کی پریس کانفرنس،،،کہا پٹواریوں کا گراف دن بدن بری طرح نیچے آرہاہے،سندھ اوربلوچستان میں ن لیگ کاوجود ختم ہوگیا،پنجاب میں بھی لوگ ن لیگ کو ناپسند کررہے ہیں، یہ جس صوبے میں آتے نہیں تھے اب اس میں بھی […]

8 فروری قومی نصب العین کی تیاری کا دن ہے ، شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )8فروری کا دن محض ووٹ کے جمہوری حق کے استعمال کا دن نہیں ، بلکہ انتخاب کا دن قومی نصب العین کی تیاری کا دن ہے ،لیگی صدر شہباز شریف کا ٹویٹ،،کہا8فروری تعلیم، صحت ،روزگار کی فراہمی کے عہد کا بھی دن ہے ،ایک بار پھر ہم سب کے مل […]

چیف جسٹس صاحب آپ کے ایک فیصلے سے تحریک انصاف کا شیرازہ ہی بکھر گیا،لطیف کھوسہ

اسلام آباد(محمد بشارت راجہ) تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس کی درخواست واپس لے لی لطیف کھوسہ بولے تحریک انصاف سے فیلڈ ہی چھین لی پارٹی کا شیرازہ ہی بکھیر دیا گیا اب لیول پلینگ فلیڈ کیسی؟ چیف جسٹس نے کہاکہ فیصلے کا ملبہ ہم پرنہ ڈالیں باربارکہا تھا انٹراپارٹی انتخابات […]

عریشہ رضی کی شادی کے چرچے،ویڈیو وائرل

کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی شوبز کی خوبصورت اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کے چرچے،ڈھولکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔واضح رہے کہ ان سے متعلق 2022 میں خفیہ نکاح کی خبریں عام ہوئی تھیں لیکن مداحوں نے نکاح کی خبروں پر بھی خوشی کا اظہار کیا تھا اداکارہ نے بطور چائلڈ سٹار اپنے کریئر کا آغاز کیا […]

چلہ کاٹا ،قربانیاں دیں لیکن پریس کانفرنس نہیں کی، شیخ رشید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ چلہ کاٹا ،قربانیاں دیں لیکن اف تک نہیں کی ۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابتک کوئی پریس کانفرنس نہیں کی ، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے ، 8فروری کو روالپنڈی کے 2 حلقوں سے […]

شدید دھند ، بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ،26 شدیدزخمی

گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں شدید دھند کے باعث بس الٹ گئی ،2 مسافر جاں بحق ،26 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور جانے والی بس شدید دھند کے باعث گوجرانوالہ میں الٹ گئی ، 26 مسافر شدید زخمی ہو گزئے ،بس میں 50 افراد سوار تھے، ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق اور زخمیوں کو […]

پنجاب میں آج بھی دھند کا راج

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں آج بھی دھند کا راج ،میدانی علاقوں میں ٹریفک کا نظام شدید متاثر ، حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹر ویز بھی کئی مقامات سے بند، ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ، ایم فور شورکوٹ سے فیصل آباد تک بند کی گئی ،ترجمان موٹر وے نے غیر ضروری سفر کرنے کا […]