پی ٹی آئی والوں جیسے ڈاکو کبھی نہیں دیکھے، پرویز خٹک

چارسدہ(نیوزڈیسک)پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کےمرکزی سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ قوم کے مجرموں کی وجہ سے ملک قرضوں میں جکڑا ہوا ہے۔ لوٹ مار حکمران کرتے ہیں بوجھ عوام برداشت کرتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی حکومت میں خیبر پختونخوا میں ایک یونیورسٹی نہیں بنی۔ پی ٹی آئی حکومت میں باہر سے ڈالر […]
ہمارے امیدواروں کو تیر کے نشان سے بھی محروم کردیاگیا،بلاول

کراچی( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہہمارے امیدواروں کو تیر کے نشان سے بھی محروم کردیاگیا،مسلم لیگ ن سیاسی مخالفین کو آؤٹ کرکے اکیلے میدان میں لڑنا چاہتی ہے،اب مقابلہ تیر اور شیر کا ہے،آئیں ہمارا ساتھ دیں،پیپلزپارٹی ن لیگ کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی،میں سیلاب متاثرین کے کاموں کو رکوانے […]
صحافیوں کے سوالات کا غصہ،آئی جی اسلام آباد بپھر گئے، چار اہلکار معطل کر دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی جی اسلام آباد نے صحافیوں کے سوالات کا غصہ چھوٹے اہلکاروں پر نکال دیا ،، اہلکاروں نے آئی جی اسلام آباد کی سپریم کورٹ آمد پر صحافیوں کو موبائل سے ویڈیو بنانے پر کیوں نہیں روکا؟سپریم کورٹ وکلاء گیٹ پر تعینات چار پولیس اہلکار معطل کردیئے۔
نواز شریف بدلے کی آگ میں سیاست کر رہے ہیں،شرجیل میمن

کراچی (نیوزڈیسک)سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی بدلے کی آگ میں جیل میں ہیں جبکہ نواز شریف بدلے کی آگ میں سیاست کر رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو اس پرانی طرز کی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں۔کچھ لوگوں […]
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنا یا جائے،آئی جی موٹر وے پولیس

اسلام آبا د( اے بی این نیوز ) سلمان چوہدری (پی ایس پی)نے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے انسپکٹر جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں تعینات ہونیوالے نئے انسپکٹر جنرل پولیس (پولیس سروس آف پاکستان) گریڈ 21کے سلمان چوہدری نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا […]
دولت چند ہاتھوں تک محدود، غربت 229 سال تک ختم نہ کی جاسکے گی، آکسفیم

لندن(نیوزڈیسک)دولت کے غیر معمولی ارتکاز کو دیکھتے ہوئے معروف غیر سرکاری تنظیم آکسفیم نے پیش گوئی کی ہے کہ ایک عشرے کے دوران کوئی نہ کوئی فرد ایک ہزار ارب ڈالر کے نجی اثاثوں کے ساتھ منظرِ عام پر آجائے گا۔2020 کے بعد سے اب تک دنیا کے پانچ امیر ترین افراد کے اثاثوں کی […]
ن لیگ سندھ کے 2امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ن لیگ سندھ کے 2امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد،پی ایس116سے امیدوارسکینہ انوراورپی ایس88سے امیدوار حاجی امین شامل ہیں،آراونے لیگی امیدواروں کے تجویز اورتائید کنندہ متعلقہ حلقے سے نہ ہونے پر کاغذات مستردکئے تھے،سندھ ہائیکورٹ نے آزاد امیدوار محمد فاروق کی بھی الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست مسترد کردی
انتخابی نشان بوتل کیخلاف شہریار آفریدی کا پشاورہائیکورٹ سے رجوع

پشاور ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی رہنماشہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل کیخلاف پشاورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا ،کہا انتخابی نشان الاٹ کرنے سے پہلے امیدوار سے ان کی رائے لی جاتی ہے،ریٹرننگ افسر سے بار بار رابطہ کیا گیا لیکن کوئی جواب نہیں دیا گیا،درخواست میں الیکشن کمیشن، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر اور ریٹرننگ افسر […]
مصنوعی ذہانت سے دنیا بھر میں 40 فیصد ملازمتوں کو خطرہ

ڈیووس(نیوزڈیسک)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کا بڑھتا ہوا استعمال دنیا بھر میں کم و بیش 40 فیصد ملازمتوں پر اثر انداز ہوسکتا ہے۔ ترقی یافتہ دنیا میں مصنوعی ذہانت زیادہ ملازمتوں کو متاثر کرے گی۔ڈیووس (سوئٹزر لینڈ) میں سالانہ ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے واشنگٹن […]
حلقہ این اے 214 ،شاہ محمود قریشی کو مور کا نشان الاٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی کو تھرپارکر کے حلقے این اے 214 پر مور کا نشان الاٹ ،،،،لیاقت پور میں بھی پی ٹی آئی کے امیدواروں کوعجیب وغریب نشانات الاٹ،،،، این اے 169 شمیل مرزا کو ’’ مور‘‘ کا نشان الاٹ،، پی پی 255 سےرئیس محمد اقبال ایڈووکیٹ اور پی پی 256 […]