اہم خبریں

ایران کے سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہیں گے،گورنر سندھ

کراچی(نیوزڈیسک) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے سفیر اور قونصل جنرل نے ملاقات کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق ملاقات کے دوران پاک ایران اقتصادی تعاون میں اضافہ، پاکستان اور ایران کے مابین مختلف شعبوں میں وفود کے تبادلوں سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔گورنر سندھ نے کہا کہ دوطرفہ تعلقات میں […]

عالمی اقتصادی فورم کااجلاس 19 جنوری تک جاری رہے گا

ڈیووس ( اے بی این نیوز   )عالمی اقتصادی فورم کااجلاس 19 جنوری تک جاری رہے گا،مختلف ممالک کے سربراہان ،عالمی اداروں کے نمائندے ،ممتاز افراد شرکت کریں گے،نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ عالمی اقتصادی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیںاجلاس کا مقصد اعتماد کے بنیادی اصولوں ،شفافیت ،ہم آہنگی اور ذمہ داری پر تبادلہ خیال کرنا […]

عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہونے چاہئیں، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ (نیوزڈیسک) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہےکہ ملک میں ایسی صورتحال نہیں کہ انتخابات نہ ہو سکیں۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہونے چاہئیں، سال 2013ء میں بھی بدتر حالات کے باوجود عام انتخابات ہوئے تھے، سال 2018ء میں شدید گرمی میں […]

پشاور ،سلنڈر کی دکان میں دھماکا،20زخمی

پشاور (  اے بی این نیوز   )کبوتر چوک میں سلنڈر کی دکان میں دھماکا،ریسکیوذرائع کے مطابق ریسکیوکی4ایمبولینسزاورفائرویکل نےامدادی کارروائیاں شروع کردیںواقعہ میں20افرادجھلس کرزخمی،طبی امدادکےبعدہسپتال منتقل،زخمیوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے

ہمارے امیدواروں کوپنجاب میں انتخابی نشان نہیں دیئےجارہے،تاج حیدر

کراچی ( اے بی این نیوز   )سینیٹرتاج حیدرنے کہا ہے کہ ہمارے امیدواروں کوپنجاب میں انتخابی نشان نہیں دیےجارہے،ہمارے ٹکٹ ہولڈرز کو آزاد امیدواروں کے زمرے میں ڈالا جا رہا ہے، انتخابی نشان کے حوالے سے ہمارے شدید تحفظات ہیں،الیکشن ایکٹ 2017 کے سیکشن 66 پر مکمل طور پر عمل کیا جانا چاہیے،ہماری جمہوریت کا پورا نظام […]

جہانگیرترین نے انتخابی مہم کاآغازکردیا،جنوبی پنجاب صوبہ بنانیکااعلان

لودھراں (نیوزڈیسک) استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے لودھراں کے حلقہ این اے 155 سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے انتخابی مہم بھرپورطریقے سے چلانے کا عزم لئے لودھراں کے آئی پی پی رہنماؤں، کارکنوں سے ملاقاتیں شروع کر دیں۔اس موقع پر انہوں نے کہاکہ سیاسی مخالفت کی […]

عمران حلیم شیخ بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈکےڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسرتعینات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )عمران حلیم شیخ کو بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ کو ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے پر تعینات کر دیا گیا ہے، ان نئی ذمہ داریوں کو کاروباری حلقوں نے بہت سراہا ہے کیونکہ عمران حلیم شیخ ایک متاثر کن شخصیت رکھنے کے ساتھ ساتھ ٹیموں کو ساتھ چلانے اور اپنی […]

پی ٹی آئی کے ساتھ پری پول رگنگ ہورہی ہے،شیر افضل مروت

حیدرآباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کہتے ہیں پی ٹی آئی سے بلّا لیا جائے، وہ بانی ممبر ہیں تو پارٹی کو انتخابی نشان سے کیوں محروم کیا۔پوری دنیا دیکھ رہی ہے پی ٹی آئی کے ساتھ پری پول رگنگ ہورہی […]

چین نے کورونا کی نئی قسم سے متعلق انتباہ جاری کردیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں حکام اور ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ عوام کو غیر معمولی اختیار برتنا پڑے گی کیونکہ کورونا وائرس کی وبا ایک بار پھر بہت پیمانے پر سر اٹھا سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق۔نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ترجمان می فینگ نے پریس بریفنگ میںماہِ رواں کے اواخر میں چین کے متعدد علاقوں […]

انتخابی نشان کوکسی صورت خالی نہیں چھوڑیں گے،بیرسٹرگوہر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی متعلقہ نشان کے ساتھ الیکشن میں جائے گی،انتخابی نشان لےکر25کروڑعوام کے حق رائے دہی کوچھیناگیا، ہم الیکشن میں بھرپورطریقےسےحصہ لیں گے،انتخابی نشان کوکسی صورت خالی نہیں چھوڑیں گے،ہم سمجھتے ہیں کیس کے حوالےسےسپریم کورٹ سے رجوع کریں گے،فیصلےسےہماری سا کھ کونقصان […]