اہم خبریں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعدمندی

کراچی ( اے بی این نیوز    )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کے بعدمندی ، 65 ہزار کی حدچھونے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس میں 143پوائنٹس کی کمی،،، ، انڈیکس64495پوائنٹس پرٹریڈ،،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 6 پیسے کی کمی، ڈالر280 روپے 30 پیسے کا ہوگیا

نندی پور اورگڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نندی پور اورگڈو پاور پلانٹ کی نجکاری منسوخ کرنے کا فیصلہ،گردشی قرضہ کم کرنے کیلئے دونوں پلانٹس پی ایس او کو دینے کا فیصلہ،ذرائع وزارت توانائی کے مطابق دونوں پلانٹس کی نجکاری منسوخ کرنے کی حتمی منظوری وفاقی کابینہ سے مشروط ہے،پاور پلانٹس کے شیئرز پی ایس او کو ملنے […]

نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس

لاہور( اے بی این نیوز    )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بھی شرکت ،ملکی معاشی مسائل کے حل کے لئے اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور کیا گیا،اجلاس میں عوام کو مہنگائی […]

آنے والی حکومت پی ڈی ایم کا سیکنڈ پارٹ ہوگا،اعجاز الحق

بہاولنگر (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق نے کہا ہے کہ پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ وزیراعظم پہلے چُن لیا گیا ہے الیکشن بعد میں ہوں گے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعجازالحق نے کہا کہ قومی یکجہتی کے نام سے ایک اتحاد قائم کیا گیا ہے، اٹک سے لیکر رحیم یار خان […]

زرداری نے ایک بار پھر لاہور کا رخ کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز   )سابق صدر آصف زرداری نے ایک بار پھر لاہور کا رخ کرلیا،پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری لاہور پہنچ گئے،آصف زرداری دورے کے دوران مختلف سیاسی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے،آصف زرداری پارٹی رہنماؤں سے بھی اہم ملاقاتیں کریں گے،ٹاسک سونپے جائیں گے۔

برصغیر میں ماضی قریب کی دینی جدوجہد پر ایک نظر

 نو آبادیاتی دور میں عیسائی ممالک نے دنیا کے مختلف حصوں پر قبضے جمائے اور مسلمان ممالک میں سے کوئی فرانس کے تسلط میں چلا گیا، کوئی برطانیہ، کوئی ہالینڈ، کوئی نو آبادیاتی دور میں عیسائی ممالک نے دنیا کے مختلف حصوں پر قبضے جمائے اور مسلمان ممالک میں سے کوئی فرانس کے تسلط میں چلا […]

سمیرا ملک مسلم لیگ (ن) پنجاب کی نائب صدارت سے مستعفی

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدارت سے استعفی دے دیا۔سمیرا ملک نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ کو بھجوا دیا، ایک لائن کے استعفیٰ میں عہدہ چھوڑنے کی وجوہات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

گوجرانوالہ موٹروے 30 جنوری کو کھولنے کا اعلان

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے گوجرانوالہ موٹروے کو 30 جنوری کو کھولنے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کمشنر آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موٹروے پر خود مقامی صحافیوں کے ساتھ پہلا سفر کروں گا، چن دا قلعہ بائی پاس پر فلائی اوور بنانے کا کام […]

عالمی معیشت کمزور اور تنزلی کا شکار رہے گی، ورلڈ اکنامک فورم

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ورلڈ اکنامک فورم کے ایک سروے میں پیشن گوئی کی ہے کہ 2024 میں عالمی معیشت سست روی کا شکار رہے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے نے بتایاکہ ورلڈ اکنامک فورم کے سروے کے مطابق تقریباً 56 فیصد چیف اکانومسٹ توقع کرتے ہیں کہ 2024 میں جیو اکنامک فریگمنٹیشن میں تیزی کے ساتھ عالمی معیشت سست روی کا […]

یوٹیلیٹی سٹورز پرریکارڈسیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سال 22،2023 میں یوٹیلیٹی سٹورزکی سیل ریکارڈ 137 ارب 15کروڑ 50 لاکھ روپے رہی،گزشتہ مالی سال میں یوٹیلیٹی سٹورز پرریکارڈسیل ہو ئی، گزشتہ مالی سال یوٹیلیٹی سٹورزکا خالص منافع 76 کروڑ 40 لاکھ روپے رہا،آٹا، چینی،گھی، دالوں اور چاول پر حکومت بھاری سبسڈی دے رہی ہے،گزشتہ برس کے دوران بنیادی […]