اہم خبریں

پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت خزانہ نے بتایاکہ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی ہے،پٹرول8روپےلیٹر سستا ہونے کے بعد 259.34پیسے فی لیٹر ہوگیا جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھی گئی ،اس سے پہلے پٹرول کی قیمت 267 […]

ملکی قوانین کی خلاف ورزیوں پر کویت نے تارکین وطن کو نکالنا شروع کردیا

کویت سٹی (نیوزڈیسک)کویت نے 11 روز میں رہائشی اور ملازمت کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 1470 افراد کو ملک بدر کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ کویت میں نئے سال میں رہائشی اور ملازمت کے قوانین کی خلاف ورزیوں کی تعداد میں 40،000 سے تجاوز کر گئی ۔اس حوالے سے […]

برطانیہ جانے والے 5 غیرقانونی تارکین وطن سردی سے ٹھٹھرکرہلاک

لندن (نیوزڈیسک) فرانس سے غیر قانونی طریقے سے برطانیہ جانے والے 5 تارکین وطن سردی کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ۔فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سخت سردی میں شمالی فرانس سے برطانیہ پہنچنے کی کوشش کے دوران 5 تارکین وطن ہلاک جبکہ چھٹے کی حالت نازک ہے اور 30 سے زائد افراد کو […]

اسلام آباد پولیس لائن ہیڈکوارٹر کے گودام میں آتشزدگی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )اسلام آباد پولیس لائن ہیڈکوارٹر کے گودام میں آگ لگ گئی ،اسلام آباد فائر اینڈ ریسکیو کو موقع پر طلب کرلیا گیا پولیس زرائع کے مطابق گودام میں اسلام آباد پولیس کی وردیاں اور دیگر سامان پڑا ہوا تھا،اسلام آباد فائر اینڈ ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ،آگ […]

دبئی کی جیل میں نکاح کی تقریب اور قیدی باپ کی شرکت

دبئی (نیوزڈیسک)دبئی پولیس نے ایک قیدی باپ کی بیٹی کی خواہش پوری کرتے ہوئے اس کے نکاح کے انتظامات جیل میں کیے جانے کی اجازت دے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک لڑکی کی جانب سے دبئی پولیس کو بذریعہ خط درخواست کی گئی کہ میرا ا رشتہ طے ہوگیا ہے لیکن شادی جیسے […]

اداکارہ عائزہ خان کی سالگرہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )اداکارہ عائزہ خان کی سالگرہ ،، عائزہ خان 15 جنوری 1991 کو پیدا ہوئیں ،، 18 سال کی عمر میں پہلے ڈرامے تم جو ملے سے کیرئیر کا آغاز کیا ، عکس، پیارے افضل، تم کون پیا، بکھرا میرا نصیب، میرے پاس تم ہو اور تھوڑا سا حق جیسے کامیاب ڈراموں […]

امریکا کے ہاتھ سے نکل گیا، برطانوی اخبار

لندن(نیوزڈیسک)معروف برطانوی اخبار کے لیے ایک تجزیے میں سائمن ٹزڈل نے لکھا ہے کہ یمن کی حوثی ملیشیا کے خلاف امریکا نے کارروائیاں تو کی ہیں مگر اس کا زور توڑنے میں ناکام رہا ہے۔ اس وقت زمینی حقیقت یہ ہے کہ مشرق وسطیٰ امریکا کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔ایران نے چند برسوں میں […]

ڈسکوز،این ٹی ڈی سی،جنکوز پر سروس ایکٹ نافذ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )بجلی کمپنیوں کی ممکنہ نجکاری پراحتجاج سےبچنےکا پلان تیار،ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کاڈسکوز،این ٹی ڈی سی،جنکوز پر سروس ایکٹ نافذ کرنےکا فیصلہ، سروس ایکٹ کےتحت احتجاج اورہڑتال پر پابندی ہوگی،ڈسکوز،این ٹی ڈی سی،جنکوز یونین کی سرگرمیوں پربھی پابندی عائد ہوگی،ڈسکوز،این ٹی ڈی سی،جنکوز کے یونین ملازمین احتجاج کرسکتے ہیں […]

میرے لیے پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہی کافی ہے،زرتاج گل

پشاور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ انتخابی نشان چھیننے سے ہمارے حوصلے پست نہیں ہوں گے۔ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو سڑکوں پر گھسیٹا گیا، دہشتگردی سے غداری تک پرچے ہم پر کاٹے گئے۔پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے زرتاج گل کا کہنا تھا کہ طویل جدوجہد اور […]

ٹوائلٹ صاف کروانے پر ہیڈمسٹریس کیخلاف مقدمہ درج

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں طالبات سے بیت الخلا صاف اور اپنے گھر میں باغبانی کرانے پر مولانا آزاد اسکول کے پرنسپل کے خلاف والدین نے ایف آئی آر درج کرا دی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹک میں مولانا آزاد ماڈل انگلش اسکول کی ہیڈ مسٹریس جوہر جبینہ کے خلاف والدین نے ایف آئی آر درج […]