اہم خبریں

پمز، آپریشن تھیٹر میں سرجیکل سامان ناپید

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد کے سب سے بڑے سرکاری اسپتال پمز میں آپریشن تھیٹر میں سرجیکل سامان ناپید، دوسری جانبڈائریکٹر فنانس کے لئیے شاہانہ دفتر کی تیاری جاری ، پمز کے آپریشن تھیٹر کے باہر پرچی چسپاں کی گئی جس پر لکھا گیا ہے کہ آپریشن تھیٹر میں استمعال […]

اسلام عورت کو خلع کا مکمل حق دیتا ہے، سپریم کورٹ کافیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قراردیا ہے کہ اسلام خلع کا حق دیتا ہے جس کی بنیاد پر اگر کوئی مسلمان عورت اپنے شوہر کے ساتھ اللہ تعالیٰ کی مقرر کردہ حدود میں کسی وجہ سے نہ رہ سکے تو وہ شادی کے بندھن سے چھٹکارا حاصل کرسکتی ہے۔جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی […]

مولانا مسعود الرحمان عثمانی قتل کیس ، اہم پیشرفت

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )مولانا مسعود الرحمان عثمانی قتل کیس میں اہم پیشرفت ہو ئی ہے،سیکیورٹی اداروں نے مولانا کے قتل میں ملوث مزید 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا،مولانا کو گولی مارنے اور پلان ترتیب دینے والے دونوں ملزمان گرفتار کر لئے گئے ہیں،سیکیورٹی ادروں نے 4 ملزمان کی نشاندہی کی تھی،دونوں ملزمان کو اسلام […]

بلاول بھٹو نے عوامی منشور دیا ہے،آصفہ بھٹو

کراچی(اے بی این نیوز)آصفہ بھٹو زرداری نے کہا ہےبلاول بھٹو نے عوامی منشور دیا ہے ،پیپلز پارٹی عوام کیلئےلڑتی ہے ،بلاول بھٹو کو اپنے ووٹ سے وزیر اعظم بنانا ہے ، داؤد چورنگی میں خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ8 فروری کو تیر پر مہر لگانی ہے ،یہ شہر بھٹو کا ہے ،پیپلز […]

رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری،تحریک انصاف بھی شامل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری کر دی،جاری کردہ فہرست میں پاکستان تحریک انصاف رجسٹرڈ جماعتوں میں شامل ہے۔الیکشن کمیشن کے پاس اس وقت 166 رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں ہیں۔گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے 13 جماعتوں کو […]

سلیکٹڈ حکومت نے آکر سارا نظام برباد کردیا، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز   )مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن نے خدمت کا ریکارڈ قائم کیا تھا،سلیکٹڈ حکومت نے آکر سارا نظام برباد کردیا،لاہور سے وعدہ ہےشیر کو جتوائو دن رات خدمت کرینگے،جگہ جگہ آپ کو نواز شریف کے منصوبے نظر آئیں گے،کہیں سے میٹروبس اور سپیڈ وبس گزر رہی […]

پی ٹی آئی میں دھڑے بندیاں،شیر افضل کی رؤوف حسن پر گولہ باری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ میں قانونی شکست کے بعد مزید انتشار کا شکار ،شیر افضل مروت کھل کر مرکزی قیادت کے سامنے آ گئے،رؤوف حسن پر پی ٹی آئی اور جے یو آئی شیرانی گروپ کااتحاد ختم کرانے کا الزام لگادیا،کہارؤوف حسن نگران حکومت میں موجود اپنے بھائی فواد […]

ماہرین صحت کا پاکستان میں تمباکو ہیلتھ لیوی کے فوری نفاذ پر زور

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک)نے حکومت سے تمباکو ہیلتھ لیوی کے نفاذ کی فوری ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام 2019 سے زیر التواہے اور اگر بروقت عمل میں لایا جاتا تو قومی خزانے کو250 ارب روپے کا اضافی ریونیو حاصل ہوسکتا تھا، یہ […]

ہم ججزکے ساتھ کھڑے ہیں،پاکستان بارکونسل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیف جسٹس پر تنقید کے بعد وکلاءچیف جسٹس کے حق میں میدان میں آ گئے،پاکستان بارکونسل کے وائس چیئرمین ہارون الرشید ، حسن رضا پاشا اورصدرسپریم کورٹ بار شہزاد شوکت کی مشترکہ پریس کانفرنس ،،صدر سپریم کورٹ بار شہزاد شوکت نے کہا ججزکے خلاف مہم جوئی کی بدقسمت روایت چل […]

عوام کی طاقت سے میں وزیر اعظم بنوں گا،بلاول

نوڈیرو( اےبی این نیوز    )عوامی مسائل کا حل صرف پیپلزپارٹی کے پاس ہے،ہمارا مقابلہ کسی سیاسی جماعت سے نہیں،مہنگائی اور بیرزگاری سے ہے ،آپ عوام کی طاقت سے میں وزیر اعظم بنوں گا،چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا نوڈیرومیں تقریب سے خطاب کہاہم نے بطور ریاست فیصلہ کر لیا تھا کہ جو قربانیاں عوام نے دیں اس […]