تاخیر پرمسافروں نے رن وے کو ڈائننگ ہال اور آرام گاہ بنالیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں ائیرلائن کی جانب سے پرواز میں تاخیر پرمسافروں نے رن وے کو ڈائننگ ہال اور آرام گاہ بنالیا،بھارتی ٹی وی کے مطابق نئی دہلی میں پرواز میں تاخیر پرانڈیگو کی ایک پرواز کے معاون پائلٹ پر مسافر کے حملے کا کلپ وائرل ہونے کے کچھ گھنٹوں بعد سوشل میڈیا پر ایک اور […]
اسلامی یونیورسٹی میں ’’رسول کریمﷺکاغیرمسلموں کے ساتھ تامل‘‘کے موضوع پر سیمینار

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے ادارہ تحقیقات اسلامی کے زیر اہتمام “رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا مسلم معاشرے کے غیر مسلم شہریوں کے ساتھ تامل” کے موضوع پر ایک روزہ قومی سمینار منگل کے روز جامعہ کے فیصل مسجد کیمپس میں منعقد ہوا جس کے شرکاء نے اس بات پر اتفاق […]
آرمی چیف کاپی او ایف کادورہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوسز )آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاپاکستان آرڈیننس فیکٹری کادورہ،آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کوپی او ایف کی پیداواری صلاحیتوں پربریفنگ،�آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاپاکستان آرڈیننس فیکٹری کادورہ،آرمی چیف کوپی او ایف کی پیداواری صلاحیتوں پربریفنگ،افواج کی دفاعی ضروریات پوری کرنے میں ادارے کےتعاون پربریفنگ�پی اوایف دفاعی مصنوعات کی برآمدات […]
گرفتاری کے بعد شیخ رشید کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا

اولپنڈی ( اے بی این نیوز )جان جاتی ہے جائے 8 فروری کو قلم دوات جیتے گی،جیل جا رہا ہوں ہمت نہیں ہاروں گا، گرفتاری کے بعد شیخ رشید کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا،خدا کو گواہ بنا کر کہتا ہوں حمزہ کیمپ میں موجود نہیں تھا، ہمیں انصاف ملے گا
وزیر اعظم بن کر لوگ اپنی عوام کو بھی بھول جاتے ہیں،جہانگیر ترین

لودھراں(نیوزڈیسک)چیئرمین استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جب وزیر اعظم کی کرسی پر بیٹھے تو لوگوں نے ان کی تعریفوں کے پل باندھنا شروع کر دئیے، وزیر اعظم کی کرسی خطرناک چیز ہے، بادشاہ سمجھتا ہے میں ہی سب کچھ ہوں۔پرانی باتیں چھوڑ کر میں […]
گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )گوگل نے پاکستان میں انتخابی سرچ ٹرینڈ کا صفحہ جاری کر دیا،ٹرینڈز پاکستان جنرل الیکشن کے نام سے صفحہ متعارف کرایا گیا،صفحہ انتخابی عمل میں شامل جماعتوں بارے معلومات فراہم کرے گا،صفحے پرانتخابات کے حوالے سے تلاش کی جانے والی ٹاپ موضوعات موجود ہوں گی،معیشت، ٹیکس اور اجرتوں کےبارے میں […]
جاپان نے خلا میں جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کردیا

تانیگاشیما(نیوزڈیسک)جاپان نے شمالی کوریا اور قدرتی آفات کی نگرانی کے لیے خلا میں اپنا جاسوسی سیٹلائٹ روانہ کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کا یہ سیٹلائٹ انٹیلی جنس ٹیکنالوجی سے لیس ہے جسے راکٹ کے ساتھ لانچ کیا گیا ہے جس کا مقصد شمالی کوریا سے متعلق خطرات اور قدرتی آفات کی نگرانی کرنا ہے۔H2A […]
ن لیگ کا اتحادیوں کے ساتھ ڈبل گیم کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن اپنے اتحادیوں کے ساتھ بھی ڈبل گیم کرنے لگی،سیٹ ایڈجسٹمنٹ والے حلقوں میں اپنے امیدواروں کو آزاد پینل بنانے کا گرین سگنل دیدیا،گجرات میں چوہدری برادران کے حلقوں میں آزاد پینل کی آڑمیں اپنے امیدوارمیدان میں اتار دئیے ،مسلم لیگ ق نے چند روز پہلے تحفظات کا […]
آزادامید وار کا جھانسہ دیکر اقلیتوں کو لولی پاپ دینے کی کوشش کی جارہی ہے،جے سالک

اسلام آباد(نیوزڈیسک) کنوینر ورلڈ مینارٹی الائنس، نوبل پیس پرائز کے لئے نامزد امیدوار اور سابق وفاقی وزیر بے سالک نے کہا ہے کہ اقلیتوں کو انتخابات سے دور رکھا جارہا ہے، آزادامید وار کا جھانسہ دے کر اقلیتوں کو لولی پاپ دینے کی کوشش کی جارہی ہے،خلیل جارج فرانس مسلم لیگ ن کے پارلیمانی سیکرٹری […]
پی ڈبلیو ڈی کی کارستا نیاں ،سرکاری خزانےکے532ملین ڈبو دیئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری خزانے کو532ملین روپے کے اضافی ٹیکے کے بعد بھی پمز کا سنٹرل ائیر کنڈیشن و ہیٹنگ سسٹم کا کام نا مکمل ،اپگریڈیشن آف HVAC سسٹم اینڈ الائیڈ سروسز پمز کا دو سالہ منصوبہ پروجیکٹ ساڑھے چار سال گزرنے کےباوجود بھی تاحال مکمل نہ ہو سکا،7 سو پچیس ملین کا […]