Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

ن لیگ کا اتحادیوں کے ساتھ ڈبل گیم کرنے کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن اپنے اتحادیوں کے ساتھ بھی ڈبل گیم کرنے لگی،سیٹ ایڈجسٹمنٹ والے حلقوں میں اپنے امیدواروں کو آزاد پینل بنانے کا گرین سگنل دیدیا،گجرات میں چوہدری برادران کے حلقوں میں آزاد پینل کی آڑمیں اپنے امیدوارمیدان میں اتار دئیے ،مسلم لیگ ق نے چند روز پہلے تحفظات کا اظہار کرتے مقابلے کا اعلان کیا تھا