اہم خبریں

آئندہ بننےوالی حکومت اتحادی ہوگی،کائرہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )رہنماپیپلزپارٹی قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں کامعاملہ مکمل ہونےکےبعدہماری مہم شروع ہوچکی،الیکشن کاماحول ہے،حلقوں میں انتخابی مہم زوروشورسےجاری ہےلوگ ملک کے مستقبل کے بارے میں پریشان ہیں،ملک کوسیاستدان ہی چلاسکتے ہیں،بلاول بھٹوزرداری نےپاکستان کی بہترین خارجہ پالیسی چلائی ہے،پچھلے16ماہ بلاول بھٹونےپاکستان کےامیج کودنیابھرمیں بہترکیا،وہ اے بی این […]

امریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی

صنعا(نیوزڈیسک)یمن کے حوثی جنگجوؤں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی مال بردار جہاز پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد جنگ پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں اور اسی تناظر میں قطر نے گیس کی ترسیل فوری روکنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ ترین اعلان قطر کی جانب سے […]

اسلام آباد اور راولپنڈی کے تعلیمی ادارے دودن کیلئے بند

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )وفاقی حکومت، راولپنڈی کے تعلیمی ادارے دودن کیلئے بند،سٹاف کی الیکشن ٹریننگ کی وجہ سے تعلیمی اداروں کوبند کیا گیا،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 17 اور 18 جنوری کو کینٹ کے ایف جی سکول ، کالجوں کے عملے کی الیکشن ٹریننگ رکھی ، تعلیمی ادارے 17 اور 18 جنوری […]

آزادانہ، منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آزادانہ، منصفانہ انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کا کام ہے،ہر ایک کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہئے،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے آفس کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کہا 9 مئی کے واقعات قابل شرم بات ہے،اس دن ریڈ لائن کراس کی […]

لاہور،اسپتال میں خاتون کے ہاں 4 بیٹیوں کی پیدائش

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے جنرل اسپتال میں خاتون کے ہاں 4 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے جنرل اسپتال میں خاتون کے ہاں 4 بیٹیوں کی پیدائش ہوئی ہے۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق 4 بیٹیوں کو جنم دینے والی خاتون کی عمر 30 سال ہے۔جنرل اسپتال انتظامیہ کے مطابق خاتون کے ہاں پیدا ہونے والی […]

آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،فریال تالپور

کراچی ( اے بی این نیوز    )آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی،،فریال تالپورکاتقریب سے خطاب،ہم حکومت بنانے کاچیلنج قبول کرتے ہیں ،،،،ہم نے ڈویلوپمنٹ پروگرام کے تحت سڑکوں کا جال بچایا، خورشید شاہ میڈیا سے گفتگو میں بولے ،،ن لیگ شاید انتظار میں تھی کہ بلا چھن جائے تو میدان میں نکلیں،کہا پی ٹی آئی کو بلے کا […]

ایم کیو ایم نے آئین میں ترمیم کی شرط رکھ دی

اسلام آباد(اے بی این نیوز)ایم کیو ایم نے آئندہ حکومت کااتحادی بننے کیلئے آئین میں ترمیم کی شرط رکھ دی،میڈیا سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا وزیر اعظم بننے کیلئے ایم کیو ایم کی ضرورت پڑے گی ،ہم آئینی ترامیم کے علاوہ کسی بات پر نہیں مانیں گے، وزیر اعظم کے امیدوار کو اپنے […]

برطانیہ نے حزب التحریرکو دہشتگرد تنظیم قرار دے دیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ نے عالمی تنظیم حزب التحریر کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ جیمزکلیورلی نے کہاکہ حزب التحریر دہشت گردی کی حمایت کرنے والی یہود مخالف تنظیم ہے۔حزب التحریرکو دہشت گرد قرار دینےکے حکومتی فیصلےکی پارلیمنٹ سے منظوری درکار ہے، برطانوی وزیرداخلہ جیمزکلیورلی نے پارلیمنٹ میں حزب التحریر کو دہشت […]

جاپان میں شدید برفباری ،رن وے پر مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے

ٹوکیو(نیوزڈیسک)جاپان کے نیو چٹوز ہوائی اڈے میں دو مسافر طیارے رن وے پر آپس میں ٹکرا گئے جن میں سے ایک طیارے میں 280 سے زائد افراد موجود تھے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان میں دو ہفتوں کے دوران دوسری بار دو مسافر بردار طیارے آپس میں ٹکرا گئے۔ تازہ واقعہ شہر ہوکائیڈو میں […]

سندھ کا خون چوسنے والوں کو چوتھی بار صوبے پر مسلط نہ کیا جائے، سعد رفیق

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنی انتقامی سیاست کا مزہ چکھ رہے ہیں۔کوشش ہے کہ انتخابات میں سادہ اکثریت حاصل کرلیں، اس کے لیے بھرپور عوامی رابطہ مہم چلا رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]