پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر ہنگامی اقدامات کرے گی، شرجیل میمن

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی سے بلّا چھینے جانے کی کوئی حمایت نہیں کی۔ پیپلز پارٹی عوام کو بہترین صحت کی سہولتوں کا منشور لے کر میدان میں اتری، معیشت کی بہتری کے لیے پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر ہنگامی اقدامات کرے گی، بلاول […]
چین کے جی ڈی پی میں 5.2 فیصد کا اضافہ

بیجنگ (نیوزڈیسک)چین کے جی ڈی پی میں 5.2 فیصد کا اضافہ ہوا،غیرملکی خبررساںادرے کے مطابق بدھ کو چین کی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے 2023 میں قومی معیشت کی ترقی کے بارے میں ایک پریس کانفرنس کی۔ابتدائی اعدادوشمار کے مطابق 2023 میں ملک کا جی ڈی پی 126058.2 ارب یوآن رہا جو مستقل قیمتوں […]
روس تیسری جنگ عظیم شروع کرسکتا ہے، جرمن اخبار کا دعویٰ

ماسکوبرلن(نیوزڈیسک)جرمن اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس تیسری جنگ عظیم شروع کرسکتا ہے جبکہ جرمنی روس کے خلاف مسلح جنگ کی تیاری کر رہا ہے۔جرمن اخبار نے ان معلومات کو جرمن وزارتِ دفاع سے حاصل کردہ خفیہ دستاویزات سے منسوب کیا ۔جرمن اخبار نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا کہ روس اگلے سال نیٹو […]
بانی پی ٹی آئی اپنے کرتوتوں کی وجہ سے انجام کو پہنچا، پرویز خٹک

نوشہرہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین (پی ٹی آئی پی) چیئرمین اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ اب پی ٹی آئی کا ذکر ماضی کی کہانیوں میں ہوگا۔پرویز خٹک نے ان خیالات کا اظہار نوشہرہ کے علاقے جہانگیرہ میں پیپلز پارٹی کے طاہر اسلم اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے وصال […]
میں ججزکی تذلیل کرنے کےخلاف ہوں،شعیب شاہین

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رہنماتحریک انصاف شعیب شاہین نے کہاکہ پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سےمتعلق فیصلہ غیرقانونی ہے،فیصلے پرتنقیدکرناسیاسی جماعتوں کاحق ہے،عوام سےا ن کی پارٹی کاانتخابی نشان چھین لیاگیا،الیکشن سےچند روزقبل مقبول پارٹی کوانتخابی نشان سےمحروم کردیاگیا، اے بی این کےپروگرام’’سوال سےآگے‘‘میں گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ میں […]
عوام ہماراگریبان پکڑکرکہیں ہمارے مسائل حل کریں،خواجہ آصف

سیالکوٹ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہم نے فوج پر کبھی بھی بطور ادارہ تنقید نہیں کی۔میرے خلاف نیب میں درخواستیں دیں لیکن میں نے کبھی کسی کے خلاف درخواست نہیں دی۔سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن […]
دکان سے سامان چوری کے الزامات پر نیوزی لینڈ کی رکن اسمبلی مستعفی

ویلنگٹن(نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ کی خاتون رکن اسمبلی گولریز گھرامن نے دکان سے سامان چوری کے الزامات پر استعفیٰ دے دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 43 سالہ گولریز گھارمن پر کپڑوں کی دکان سے سامان چوری کرنے کے 3 الزامات ہیں اور اس حوالے سے پولیس ان سے تحقیقات بھی کر رہی ہے۔خاتون رکن پارلیمنٹ نے ان الزامات […]
بلاول نے اسمبلی میں جوکہاان کی مہربانی ہے،شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )شہبازشریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی عدالت میں ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہی،بلے کو4سال چلاکرمعیشت اورسفارت کاری کوتباہ کیاگیا،خواہش تھی بلےکوملکی ترقی اورخوشحالی کیلئےبھی چلاتے،9مئی غداری کےمقدمات سنگین ہیں،جس میں بانی پی ٹی آئی پابندسلاسل ہیں،بانی پی ٹی آئی پابندسلاسل ہیں تویہ عدل وانصاف کامعاملہ ہے،کاش9مئی واقعات نہ […]
پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے اختیارات محدود کرنے کا فیصلہ ، ذرائع کے مطابق آئی پی سی منسٹری نے پی سی بی کو ٹی 10 میچز، نئی تقرریاں اور کوچز کے کنٹریکٹس میں توسیع دینے سے منع کر دیا، آئی پی سی منسٹری نے الیکشن نہ کرانے پر پی […]
ڈی آر اوز کو انتخابی نشانات تبدیل کرنے سے روکنے کے احکامات جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت اجلاس منعقد ہوا جس میںاجلاس میں انتخابی نشانات کی تبدیلی کے حوالے سے آنے والی درخواستوں کا جائزہلیا گیا،بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا عمل شروع ، اجلاس میں متعلقہ حکام کی بریفنگ، انتخابی نشانات تبدیل کرنے سے متعلق ہائی کورٹس کے فیصلوں […]