بلاول نے منشور پر پچھلے پندرہ سالوں میں کیوں عمل نہیں کیا؟ فاروق ستار

کراچی ( اے بی این نیوز )بلاول بھٹو جو منشور پیش کررہے ہیں یہ دعوے وہ ہر پانچ سال بعد کرتے ہیں، بتائیں آپ نے اپنے اس منشور پر پچھلے پندرہ سالوں میں کیوں عمل نہیں کیا؟ ڈاکٹر فاروق ستار کا سوال،حلقہ انتخاب کے دوروں کے دوران معززین سے گفتگو کرتے ہوئے کہا پیپلزپارٹی پندرہ سالوں سے […]
پیپلزپارٹی کا لاہور میں تاریخ کا سب بڑا جلسہ کرنے کااعلان

لاہور ( اے بی این نیوز )پیپلزپارٹی کا21 جنوری کو لاہور میں تاریخ کا سب بڑا جلسہ کرنے کااعلان،میڈیاسے گفتگومیں شرجیل انعام میمن نے کہا نوازشریف چور دروازے سے وزیر اعظم بننے کی کوشش کررہے ہیں،پنجاب کے لوگ ن لیگ سے تنگ ہیں،عوام مزید لاڈلوں کو برداشت نہیں کرسکتی، ن لیگ انتقام کی سیاست چاہتی ہے،دولاڈلوں نے […]
ایم کیو ایم اندرونی اختلافات کا شکار

کراچی ( اے بی این نیوز )ایم کیو ایم اندرونی اختلافات کا شکار،سینئر ارکان ٹکٹوں کی تقسیم پر نالاں،گلشن اقبال میں پی ایس 99 پر فرحان انصاری کو ٹکٹ کی تقسیم نے گلشن سیکٹر کو تقسیم کردیا،یونٹ انچارج سمیت 50 سے زائد کارکنان پیپلزپارٹی میں شامل،سرجانی میں ٹاؤن ممبر ٹکٹ نہ ملنے پر پیپلزپارٹی میں شمولیت کیلئے […]
شیرافضل مروت اسلام آباد طلب،سندھ میں سیاسی سرگرمیاں معطل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بانی تحریک انصاف نے شیرافضل مروت کو فوری اسلام آباد طلب کرلیا، شیر افضل مروت کو سندھ میں سیاسی سرگرمیاں فوری معطل کرنے کی ہدایت بھی کردی،دوسری طرف تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد اختلافات شدت اختیار کرگئے ،رہنماؤں کاٹکٹوں کی تقسیم پر پیسے چلنے کاالزام،وکلاء کو ٹکٹ […]
عمران خان الیکشن نہیں لڑ سکتے،لاہور ہائیکورٹ کا بڑافیصلہ آ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے حلقہ این اے 122 اور این اے 89 سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف درخواستوں پرمحفوظ فیصلہ سنادیا۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔پی ٹی آئی وکیل نے دلائل دئیے […]
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

نیویارک(نیوزڈیسک)پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے 70 کروڑ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی ۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے سلسلے میں 70 کروڑ ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگئی، پاکستان کو جاری کردہ رقم 1.9 ارب ڈالر ہوگئی۔واضح رہے […]
آٹھ فروری کو عوام مستقبل کا فیصلہ کریں گے،شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )صدر ن لیگ شہبازشریف کہتے ہیں آٹھ فروری کو عوام سمجھ بوجھ کے ساتھ ماضی میں جھانک کر مستقبل کا فیصلہ کریں گے ،یہ الیکشن پاکستان کی تقدیر کا فیصلہ کرے گا،نواز شریف کے دور میں ملک ترقی کی طرف گامزن تھا،20،20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ختم کردی تھی ،ثاقب نثار […]
مودی کے گاؤں سے ڈھائی ہزار سال پُرانی حیران کن دریافت

ڈونگر(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے آبائی گاؤں میں 2800 سال پرانی آبادی کے آثار ملے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق نریندر مودی کا آبائی گاؤں بھارت کی مغربی ریاست گجرات کے شہر وڈ نگر کے نزدیک واقع ہے۔یہ دریافت انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کھرگ پور، ارکیالوجیکل سروے آف انڈیا، جواہر لعل یونیورسٹی کی فزیکل […]
ایک صاحب چوتھی بار وزیراعظم بننا چاہتے ہیں،بلاول

بدین(نیوزڈیسک)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہاہے کہ شیر عوام کا خون چوستا ہے، اسے چوتھی بار وزیراعظم نہیں بننے دیں گے اور اس کا راستہ روکیں گے۔ جب بھی یہ شخص آپ پر مسلط کیا گیا نقصان پاکستان کے عوام کا ہوا، یہ وہ شیر ہے جو عوام کا خون چوستا ہے،بدین میں […]
اماراتی شہری نے 8 پاکستانی و بھارتی باشندوں کی جان بچالی

ابوظہبی(نیوزڈیسک)یو اے کے باشندے نے بروقت ریسکیو آپریشن کے ذریعے 8 پاکستانی و بھارتی باشندوں کی جان بچالی۔شکار کے لیے نکلنے والے یہ تمام غیر ملکی کرائے کی کشتی الٹنے پر جان بچانے کے لیے سمندر میں ہاتھ پاؤں مار رہے تھے۔عیسٰی محمد الفلاسی نے عرب ٹی وی کو بتایا کہ میں دبئی کی الحمریہ […]