میٹرو بس سروس کے بلیو ایریا کے ٹکٹنگ آفس سے لاکھوں کی چوری

اسلام آباد(اے بی این نیوز)میٹرو بس سروس کے بلیو ایریا کے ٹکٹنگ آفس سے لاکھوں کی چوری ہو گئی۔اسلام آباد پولیس 11 ماہ مقدمہ درج کرنے سے گریز کرتی رہی ،عدالتی حکم پر مقدمہ درج کر لیا گیا ، ایف آئی آر کے مطابق میٹرو سٹیشن میں ڈپلیکیٹ چابیوں کا استعمال کرتے ہوئے چوری کی […]
چھ سے سات سال کی تباہی ایک یا دو سال میں ختم نہیں ہو گی، شہباز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے صدر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ چھ سے سات سال میں کی گئی یہ تباہی ایک یا دو سال میں ختم نہیں ہو گی اور 2017 میں جس سفر کو ڈنڈے اور بلے سے ختم کردیا گیا، اس کو دوبارہ شروع کرنا میاں نواز شریف کی سب سے بڑی خواہش […]
پنجاب، 6ہزار 9پولنگ اسٹیشنز انتہائی حساس قرار

لاہور (اے بی این نیوز)پنجاب بھر میں 6ہزار 9پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار،محکمہ داخلہ نے متعلقہ اضلاع کو سخت سکیورٹی کی ہدایت کردی ،صوبائی محکمہ داخلہ نے حساس پولنگ سٹیشنز والے اضلاع سے سکیورٹی پلان بھی طلب کرلیا،سب سے زیادہ فیصل آباد میں ایک ہزار 4 پولنگ سٹیشنز انتہائی حساس قرار ،دوسرے نمبر پر لاہور […]
9 مئی،12روپوش ملزمان کواشتہاری قرار

لاہور(اے بی این نیوز) 9 مئی کو مغلپورہ میں پولیس کی گاڑیاں جلانےکا مقدمہ عدالت نے پولیس کی گاڑیاں جلانے کے کیس میں ملوث 12روپوش ملزمان کواشتہاری قرار دیدیاانسداد دہشت گردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے کیس کی سماعت کی پولیس نے ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی درخواست دائر کی ملزمان کے […]
عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے ایک بار پھر اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک بھر میں عام انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت عام انتخابات کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں […]
ہم بلاول کواس باروزیراعظم دیکھناچاہتےہیں،زرداری

لاہور (اے بی این نیوز) آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ آپ لو گوں نے ہمیشہ پیپلزپارٹی کاساتھ دیا،پیپلزپارٹی اپنے کارکنوں کی قدرکرتی ہے،ہماری خواہش ہے کہ آپ لوگوں کی خدمت کریں،آج بھی پنجاب کی ساری پارٹیاں ہمارے ساتھ ہیں،آپ لوگوں کے توسط سےہم پارٹی کواورمضبوط بنائیں گے،ہم بلاول بھٹوکواس باروزیراعظم دیکھناچاہتےہیں،ہم 40 سال […]
190 ملین پاؤنڈ کیس ،بانی پی ٹی آئی پرمیں فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )احتساب عدالت میںبانی پی ٹی آئی پر 190 ملین پاؤنڈ کیس میں فرد جرم عائد نہ ہوسکی ،احتساب عدالت نے فرد جرم کی کارروائی مؤخر کر دی،شعیب شاہین نے کہا کہ ہائیکورٹ میں ہماری درخواست زیر التوا ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی
شیر افضل مروت کو سندھ میں سیاسی سرگرمیوں سے روک دیاگیا

کراچی(نیوزڈیسک)بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سندھ میں سیاسی سرگرمیاں معطل کرنے کی ہدایت کردی۔ بدھ کو اس حوالے سے جاری پارٹی اعلامیے میں کہا گیا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے پارٹی رہنما شیر افضل مروت کو سندھ میں […]
پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا ، چیف جسٹس

اسلام آباد( محمد بشارت راجہ) چیف جسٹس پاکستان کا بڑا حکم پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اس سلسلے میں ملک بھر میں ممنوعہ اسلحے کے کتنے لائسنس جاری ہوئے متعلقہ حکام سے تمام تفصیلات طلب کر لی سپریم کورٹ نے سیکرٹری داخلہ، تمام صوبائی ہوم سیکرٹریز، […]
الیکشن سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں، نگران وزیر اعظم

اسولام آباد ( اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کیلئے آئینی تقاضے پورے کرچکا، انتخابات کرانا آئینی ذمہ داری ہے جو نگران حکومت خوش اسلوبی سے انجام دے گی،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا غیر ملکی میڈیاکوانٹرویو، انہوں نے کہا الیکشن سے پہلے قیاس آرائیاں ہوتی ہیں، الیکشن 8 فروری کو ہی ہونگے،انتخابات کے دوران […]