الیکشن کیلئے اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان تیارکرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عام انتخابات کےلیے اسلام آباد پولیس نے سیکیورٹی پلان تیار کرلیا۔ نجی تی وی کے مطابق وفاقی پولیس کا تین سطحی سیکیورٹی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔ الیکشن سیکیورٹی پلان اے، بی اور سی کیٹیگریز میں تقسیم ہے۔995 پولنگ اسٹیشنز کےلیے رینجرز اور ایف سی کی مدد لی جائے گی جبکہ سیکیورٹی کےلیے پاک […]
بلوچستان میں حملے کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بلوچستان میں حملے کے سنگین نتائج نکل سکتے ہیں،فضائی حدود کی خلاف ورز ی پرپاکستان کا ایران سے شدید احتجاج، ایرانی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر کےاحتجاج ریکارڈ کرایاگیا،دفترخارجہ نے بیان میں کہا ایران سے بلوچستان پرحملے میں 2 معصوم بچے جاں بحق اور 3 بچیاں زخمی ہوئی […]
دھند،لاہوراسلام آبادموٹروے ٹریفک کیلئے بند

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )دھندکےباعث لاہوراسلام آبادموٹروے کوٹریفک کیلئے بندکردیاگیا،ترجمان موٹروےپولیس کے مطابق موٹروے ایم3 فیض پور تا رجانہ ہر قسم کی ٹریفک کیلئےبند،موٹروے ایم4عبدالحکیم تاپنڈی بھٹیاں ہیوی ٹریفک کیلئےبند،موٹروے ایم5 شیر شاہ تا اوچ شریف ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی۔
چیئرمین ای او بی آئی تبدیل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران حکومت نے چیئرمین ای او بی آئی ناہید ایس درانی کو تبدیل کردیا،سیکرٹریٹ گروپ کے پرویزاحمدجونیجو چیئرمین ای او بی آئی تعینات ،گریڈ 22 کے پرویز احمد جونیجو سیکرٹری سیفران تعینات تھے،پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس گریڈ22 کی ناہید ایس درانی سیکرٹری سیفران تعینات ،وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ […]
علماومشائخ کا امن و امان کے قیام میں اہم کردار ہے،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان

راولپنڈی (نیوزڈیسک)وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے اسلامی تحریک پاکستان کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبائی وزراء حاجی عبدالحمید، مشتاق حسین اور راجہ ناصر علی خان بھی انکے ہمراہ تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعلی گلگت بلتستان […]
نگران حکومت قانون سازی نہیں کر سکتی، سینیٹ کمیٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے وفاقی ریونیو بورڈ (ایف بی آر) کی تنظیم نو پر سوالات اٹھا دیے اور سینیٹرز نے نگران حکومت کی قانون سازی کو مینڈیٹ سے تجاوز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت کوئی قانون سازی نہیں کر سکتی۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس چیئرمین سلیم مانڈوی […]
چین کے شہر ہاربن میں سیاحوں کاسیلاب اُمڈآیا،30لاکھ افرادکی آمد

بیجنگ(نیوزڈیسک) اس موسم سرما میں شمال مشرقی چین کا شہر ہاربن سیاحت کے حوالے سے بہت مقبولیت اختیار کر گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آج کل سوشل میڈیا پر آپ کو ہاربن کے بارے میں بہت سی اپ ڈیٹس اور ڈیٹا ملے گا۔ نئے سال کی تین روزہ تعطیلات کے دوران 30 لاکھ سے […]
جی ایچ کیو حملہ کیس ، شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)جی ایچ کیو حملہ کیس میں شیخ رشید کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا،کمرہ عدالت سے جاری ویڈیو بیان میں شیخ رشید نے کہا گرفتاری کے باوجود اپنے اصولوں پر کھڑا ہوں،پی ٹی آئی کے ورکرزظلم کیخلاف قلم […]
انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کراچی(اے بی این نیوز)انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا ،انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے کی کمی سے 280 روپے 10 پیسے کا ہوگیا ،گزشتہ روز انٹر بینک ڈالر 280 روپے 25 پیسے پر بند ہوا تھا۔
پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کاعام انتخابات میں حصہ نہ لینے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات سے دستبردار ہو گئے ۔بدھ کو تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ کو ان کے موکل کے انتخابات سے دستبردار ہونے کے فیصلے سے آگاہ کردیا۔وکیل عبدالحکیم مومند نے عدالت کو بتایا کہ اعظم سواتی […]