پاکستان کادہشتگردی کے خاتمےکیلئے ایران سے رابطہ جاری رکھنے کااعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کادہشتگردی کے خاتمےکیلئے ایران سے رابطہ جاری رکھنے کااعلان، ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرا نے پریس بریفنگ میں کہا حملے ریاستِ ایران یا ایرانی فوج کیخلاف نہیں، وہاں موجود دہشتگردوں کیخلاف تھے، دہشت گرد ایران کے حکومتی عمل داری سے باہر علاقوں میں مقیم تھے،، سیستان میں ہلاک دہشتگرد پاکستانی شہری […]
اردنی سفیر کی وزیردفاع سے ملاقات،دفاعی صنعت پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(نیوزڈیسک) اردن کے سفیر ڈاکٹر معین خراست نے آج وزارت دفاع راولپنڈی میں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ وزیردفاع نے معزز مہمان کا خیر مقدم کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ برادرانہ تعلقات کو سراہا۔وزیر دفاع نے دفاعی صنعت ، بالخصوص دفاعی ٹیکنالوجی میں […]
ایران کا حملہ ہماری دوستی کی روح کے منافی ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایران کا حملہ ہماری دوستی کی روح اور اچھی ہمسائیگی کے اصولوں کے خلاف ہے، شہباز شریف کا ایکس پر بیان کہاایران کی جانب سے پاکستان کی خودمختاری کی خلاف ورزی کرنے پر حیران ہوں، حملہ دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعلقات کو نقصان پہنچاسکتا ہے،دونوں ممالک کے درمیان مخلصانہ […]
ایپل سب سے زیادہ موبائل فروخت کرنے والی کمپنی بن گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)2023 میں امریکی موبائل فون کمپنی ’’ایپل‘‘ پہلی بار دنیا میں سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروخت کرنے والی کمپنی بننے کے بعد گزشتہ 12 سالوں میں پہلی بار سام سنگ کو پیچھے چھوڑ دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی ٹیک کمپنی نے سام سنگ کے 19.4 فیصد سے مقابلے 20.1 فیصد مارکیٹ […]
سستی بجلی اور گیس فراہمی پر عمل ممکن نہیں ہو گا، مفتاح اسمٰعیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے کہا ہے کہ سستی بجلی اور گیس دینے کی باتوں پر عمل کرنا ممکن نہیں ہو گا، نئی حکومت کی پہلی ترجیح آئی ایم ایف پروگرام کا احیا ہونا چاہیے کیونکہ عالمی ادارے کے پاس جانا ناگزیر ہے،نجی ٹی وی کے مطابق مفتاح اسمٰعیل نے کہا کہ سیاسی […]
بہترین ڈپلومیسی مسائل کاحل ہے،گورنرسندھ

کراچی ( اے بی این نیوز )گورنرسندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ 4روزہ دورے پرایران گیاتھا،حالیہ واقعہ کی اطلاع ملی تودورہ مختصرکرکے2دن میں واپس آگیا،میرے ساتھ50پاکستانی تاجربھی ایران میں موجودتھے،،تاجرایران میں خیریت سے ہیں،جلدواپس آجائیں گے،میرادورہ ایران مختصرکرکےواپس آنااحتجاج ہی ہے،زائرین کی بڑی تعدادایران میں موجودہے،،زائرین سے رابطے میں ہیں،وہ جلدواپس آجائیں گے،دونوں ممالک بردباری کامظاہرہ […]
ایران کوسمجھناچاہیے پاکستان شام یاعراق نہیں ہے، عبدالباسط

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سابق ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ ہمیں توقع نہیں تھی کہ ایران اس طرح کے اقدامات کرےگا،پاکستان واحدملک ہےجس نے ایران کیساتھ تعلقات کواہمیت دی،پاکستان کاایران کاحوالے سےجوردعمل آیاہےبالکل صحیح ہے،پاکستان نےہمیشہ عالمی سطح پرایران کاساتھ دیا،وہ اے بی این کے پروگرام ’’ڈبیٹ ایٹ8‘‘میں گفتگو کر رہے تھے […]
فیصلوں پرتنقید ہونی چاہیے لیکن ججزکی فیملیزکوبھی نشانہ بنایاگیا،حسن رضاپاشا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پاکستان بارکونسل حسن رضاپاشا نے کہا ہے کہ ججزکی تضحیک کرنے والوں کیخلاف فوری کارروائی ہونی چاہیے،یہ نہ ہواس کی وجہ سے کسی جماعت کودیوارسےلگادیاجائے،جے ٹی آئی بنادی گئی ہے اس کوکسی جماعت کیخلاف استعمال نہیں کرناچاہیے،وہ اے بی این کےپروگرام’’ڈبیٹ ایٹ8‘‘میں گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا […]
سفارتی کشیدگی،کینیڈانے بھارتی طلباکے ویزوں میں کمی کردی

نئی دہلی (نیوزڈیسک)امیگریشن سے متعلق کینیڈا کے ایک افسر نے بتایا ہے کہ بھارت سے سفارتی سطح پر کشیدگی کے باعث بھارت سے اسٹوڈنٹ ویزا کی نصف درخواستوں کی پروسیسنگ ہو پارہی ہے۔کینیڈا کے امیگریشن کے وزیر مارک ملر نے برطانوی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ بھارتی طلبہ کے لیے اسٹڈی […]
ایران کاپاکستان پرحملہ،چین کا ردعمل آگیا

بیجنگ(نیوزڈیسک)بلوچستان میں ایران کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر پاکستان کی جانب سے شدید مذمت کے بعد چین نے دونوں ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل سے کام لیں اور امن و سلامتی برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کریں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق معمول کی پریس […]