حادثات کے باوجود بوئنگ 737 میکس 9 کا بڑا آرڈرمل گیا،بھارت150طیارے خریدے گا

حیدرآباد دکن(نیوزڈیسک)بھارت کی فضائی کمپنی اکاسا ایئر نے 150 بوئنگ 737 میکس طیاروں کا آرڈر دے دیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اکاسا ایئر نے جمعرات کو اعلان کیا کہ وہ قدرے تنگ باڈی کے 150 بوئنگ 737 میکس طیارے خریدنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ اکاسا ایئر نے یہ اعلان بھارت کے جنوبی شہر حیدر […]
پی ٹی آئی ،آج امیدواروں کی حتمی فہرست،ہفتے سے بھرپور انتخابی مہم شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بیرسٹرگوہرعلی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ہفتے سےبھرپورطریقے سےانتخابی مہم شروع کرے گی،آج امیدواروں کی حتمی فہرستیں اپ لو ڈکردی جائیں گی،ہفتے والے دن سےتمام ورکرزعوام کے پاس جائیں،عوام سےووٹ مانگیں گے،جوبھی سختی آتی ہےبرداشت کریں گے،انشااللہ8فروری کوکامیابی تحریک انصاف کی ہوگی،آج رات9بجےسےپہلےامیدواروں کی فہرست اپ لوڈہوجائےگی،امیدواروں سےدرخواست […]
پرتگال کے بوبی سے معمر ترین کتا ہونے کا اعزاز چھن گیا

لندن(نیوزڈیسک)گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کے معمر ترین کتے کا ریکارڈ منسوخ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعزاز پرتگال کے “بوبی “ کو حاصل تھا۔گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی انتظامیہ کو کتے کی اصل عمر سے متعلق شبہات لاحق تھے۔بوبی کو فروری 2023 میں دنیا کا معمر ترین کتا قرار دیا […]
جلاؤ گھیراؤ کرنے کی ترغیب دینے والانوجوانوں کا ہمدرد نہیں ہو سکتا،مریم نواز

حافظ آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےکہا ہےکہ میں آج پہلی مرتبہ حافظ آباد آئی ہوں، میں جو منظر ابھی دیکھ رہی ہوں وہ پوری زندگی نہیں بھولوں گی، میں سب کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔جمعرات کوجلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سائرہ افضل نے مشکل وقت میں […]
ایرانی حملہ اس کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے، حنا ربانی کھر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے بلوچستان میں ایرانی حملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایسا حملہ ایران کی بوکھلاہٹ اور تنہائی کو ظاہر کرتا ہے، ایران دنیا میں پہلے ہی تنہا ہے اور پاکستان اس کی مدد کرتا ہے، یہ غیرمنطقی، غیرقانونی، غیرذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز حملہ […]
مجھے نہ نکالا جاتا تو کوئی بے روزگار نہ ہوتا ،نواز شریف

حافظ آباد ( اے بی این نیوز ) نواز شریف نے کہا ہے کہ کئی سال کے بعد آج میں حافظ آباد کے لوگوں سے مخاطب ہو رہا ہوں ،حافظ آباد سے مجھے بہت پیار ہے ،جس محبت سے نوازا میرے لئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہے ،آپ کے اور میرے درمیان جو دل میں پیار […]
جاگیردار حکمرانوں کے ہوتے ہوئے کسی دشمن کی ضرورت نہیں،سراج الحق

جعفرآباد(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام آباد، کوئٹہ میں بیٹھے ظالم وڈیرے اور سردار بلوچستان کی محرومیوں کے ذمہ دار ہیں، ان کی اولادیں بیرون ملک، بلوچ خواتین اپنے جگرکوشوں کی بازیابی کے لیے سڑکوں پر سراپااحتجاج ہیں، بلوچستان کے ترقیاتی منصوبوں میں 65فیصد کرپشن ہوتی ہے، یہاں ہسپتال ہیں نہ […]
کوچنگ سینٹر میں نوجوان دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

اندرو(نیوزڈیسک)بھارت کے شہر اندور میں نوجوان طالب علم کوچنگ سینٹر کی کلاس میں پڑھائی کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 18 سالہ مادھو نامی طالب علم کی موت کی حتمی وجہ سامنے نہیں آئی ہے تاہم یہ کہا جارہا ہے کہ اس کی موت دل کا دورہ پڑنے کی […]
پاکستان اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے،شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شہباز شریف کا دہشت گردوں کیخلاف سیستان میں کارروائی پر مسلح افواج کوخراج تحسین کہاآپریشن مرگ بر، سرمچار پر قوم بہادر افواج کو سلام پیش کرتی ہے،پاکستان نے امن و سلامتی کیلئے موزوں سفارتی اور فوجی اقدامات کئے، پاکستان اپنے دفاع کا حق محفوظ رکھتا ہے،ہم اپنے دونوں پڑوسی ممالک […]
کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا نے پاکستانی نژادمحمد اسحاق کو فیڈرل الیکشن میں اپنا امیدوار نامزد کر دیا

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کنزرویٹو پارٹی آف کینیڈا نے پاکستانی نژاد کینیڈین محمد اسحاق کو مِسّی ساگا شہر سے اگلے فیڈرل الیکشن میں اپنا آفیشل امیدوار نامزد کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادار کے مطابق محمد اسحاق پارٹی کے پہلے مسلم امیدوار ہیں جنہیں پارٹی ٹکٹ جاری کیا گیا ہے اور وہ پارٹی لیڈر پیئر پولیور کی قیادت میں الیکشن […]