چاند کے لیے روانہ ہونے والا خلائی جہازکامشن ناکام ہوگیا

نیویارک(نیوزڈیسک)انسانوں کی باقیات، بٹ کوئن اور چند دوسری غیر روایتی اشیا لے کر چاند کے لیے روانہ ہونے والا خلائی جہاز پریریگرن لینڈر ناکام ہوگیا ہے اور کسی بھی وقت زمین پر گرسکتا ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق یہ خلائی جہاز 20 پے لوڈز لے کر چاند کی سمت روانہ کیا گیا تھا۔ پے لوڈز […]
ثاقب عباسی کونائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایس پی اسلام آباد پولیس منور علی مہر نے اسلام آباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز میں ثاقب عباسی نائب صدر فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز کو مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا , اس موقع پر فاونڈر چیئرمین قاضی الیاس ، طاہر آرائیں ، رانا ایاز ، چودھری سعید گجر ، عبدالوحید بابی […]
ایم کیوا یم نے کراچی کے عوام کا سودا کیا ، نعیم الرحمان

کراچی ( اے بی این نیوز )امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ شہری ووٹ تقسیم نہ کریں ، ووٹ تقسیم ہوا تو پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کو فائدہ ہوگا،ایم کیوا یم نے کراچی کے عوام کا سودا کیا اورحق پر ڈاکہ ڈالا، جماعت اسلامی20جنوری کو اپنا منشور پیش کرے گی ، ہم اپنے […]
لیبارٹری میں تیار کردہ زیورات مقبولیت حاصل کرنے لگے

لندن(نیوڈیسک) لیبارٹری میں سائنسی طریقوں سے تیار کردہ ہیرے اور زیورات آج کے جدید سائنسی دور میں مقبولیت حاصل کرتے جارہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایڈہن گولن ڈائمنڈ ریسرچ اینڈ ڈیٹا کے مطابق، لیبارٹری میں تیار کیے جانے والے زیورات کی مارکیٹ میں حالیہ برسوں میں 20 فیصد سالانہ اضافہ ہوا ہے، جس سے عالمی […]
پی ٹی آئی میں اختلافات،کراچی کےامیدوار تبدیل

کراچی ( اے بی این نیوز )پی ٹی آئی میں اختلافات،کراچی کےامیدوار تبدیل کر دیئے گئے،حلیم عادل شیخ کےبھائی نعیم عادل شیخ سےٹکٹ واپس لےلیاگیا،نعیم عادل شیخ پی ایس123کراچی وسطی سےامیدوار تھے،این اے247کراچی وسطی تابش توفیق کا نام پی ٹی آئی نےواپس لےلیا،این اے247 سےبیرسٹر فیاض پی ٹی آئی کےامیدوار نامزد،پی ایس 123کراچی وسطی ،پی ٹی آئی […]
عوام پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں،عام آدمی کی زندگی آسان بنادینگے،سلیم بھٹی

لاہور(نیوزڈیسک)قومی محرومیوں کاخاتمہ عوامی لاڈلا بلاول بھٹو کرے گا، پیپلز پارٹی برسر اقتدارآکر ہرضلع میں یونیورسٹی قائم کرے گی۔محمد سلیم بھٹی ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب نے بلاول بھٹو کےعوامی معاشی معاہدہ کے خدوخال بیان کرتے ہوئےکہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی قائد ذوالفقار علی بھٹو شہید سے لیکر بلاول بھٹو […]
مودی سرکار یاسین ملک کو پھانسی دینے پر تُل گئی

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی الیکشن میں کامیابی کے لیے ہندوؤں کے جذبات سے کھیلنے کی کوشش کرتے ہوئے حریت پسند کشمیری رہنما یاسین ملک کی عمر قید کی سزا کو پھانسی میں تبدیل کروانے کی تیاری کر رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مودی کی زیر قیادت بھارتی حکومت جھوٹے مقدمات میں بدنام […]
نوا ز شریف اپوزیشن لیڈر بنیں گے،بلاول

نوشہروفیروز ( اے بی این نیوز ) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ یہاں پر آکر بہت خوشی ہوئی ہے،میں ایک بارپھرآج نوشہروفیروزآیاہوں،میں2018میں انتخابات کےسلسلے میں یہاں آیاتھا،میں لانگ مارچ کے وقت آیاتھاآپ نے ہمارابھرپوراستقبال کیاتھا،نوشہروفیروز کے عوام نے ہمیشہ پی پی کے ساتھ دیا،8فروری کوالیکشن ہورہے ہیں پیپلزپارٹی نےمجھے وزیراعظم کاامیدوارنامزدکیاہے، میں آپ کےپاس پیپلزپارٹی […]
سائفر کیس ،15 گواہوں کے بیانات قلمبند

اسلام آباد(اے بی این نیوز)سائفر کیس میں 15 گواہوں کے بیانات قلمبند کر لیے گئے ،سائفر کیس کے گواہ اعظم خان نے بیان قلم بند کرادیا ،اعظم خا ن نے بتایا کہ 9مارچ کوصبح سٹاف کوبلایا،سٹاف نےسائفرکاپی دی،سابق وزیراعظم نے سائفر کو دیکھا تو بہت پر جوش ہو گئے، سابق وزیراعظم نے کہا وزیر خارجہ […]
الیکشن، فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ ہوسکتا ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملکی حدودکی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں، ایل او سی کے حالات پہلےہی سب کے سامنے ہیں،الیکشن ایئرمیں فالس فلیگ آپریشن کا ڈرامہ ہوسکتا ہے،چاروں سرحدوں پر حالات فکرمندی والے ہیں،لارجر بینچ نے میرے کاغذات نامزدگی کی اپیل مسترد کردی،ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ نےمیرے […]